Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: ممبر سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ..
لاہور: ممبر سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کو بریفنگ دی جارہی ہے۔
جمعرات
7
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سینیٹ
ٹیکنالوجی
جمعرات
7
فروری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سینئر وزیر گلگت بلتستان حاجی اکبر تابان ، وزیر ورکس محمد اقبال، ممبر کونسل ارمان شاہ اور پارلیمنٹری سیکرٹری محمد امین وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: منیجنگ ڈائریکٹر بیت المال عون عباس بپی کا سویٹ ہوم کے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے یوتھ افیئر محمد عثمان ڈار ، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی سفیر بن سعید الملکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
خیبر: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ”فروٹ فار آل“ مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمیونٹی ہیلتھ سائنسز آغان خان یونیورسٹی ڈاکٹر ثمین صدیقی ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ مستقل شیلٹرز ہومز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ پبلک پائلٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ رائے ونڈ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کر رہی ہے۔
لاہور: ضلعی انتظامیہانسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن کر رہی ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنان نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنان نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پرگاڑی کے ساتھ لٹک کر گرنے والے لیگی کارکن کو ساتھ اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔

لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے شعیب صدیقی اور دیگر کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کے وکیل اظہر صدیق احتساب عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینرز کے نیچے سے موٹر سائیکل سوار گزر رہے ہیں۔
لاہور: شیخوپورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سروسز ہسپتال کے باہر سڑک پار کرنے کے لیے بنائے گئی راہداری پر محنت کش بیٹھے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کے ملازمین پودے لگانے کے لیے بنائی گئی خصوصی دیوار کے اوپر بیٹھے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنان نے گاری کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنان گاڑی کو گھیرے میں لیکر نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنان گاڑی کے آگے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بو رڈ پنجاب کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بو رڈ پنجاب کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے (ق) لیگ کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کے دورہ بلدیہ اٹک کے موقع پر چیئرمین ناصر محمود شیخ، وائس چیئرمین ملک طاہر اعوان ممبران بلدیہ کے ہمراہ گروپ فوٹ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اے پی این ای ایف پی جے ایف کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اے پی این ای ایف پی جے ایف کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال سے جیل روانگی سے قبل اپنی والدہ بیگم شمیم اختر سے مل رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد لمز یونیورسٹی میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اپنی والدہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دے رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اپنی والدہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دے رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عمر ڈار دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر شجرکاری مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: پمز ایڈمن سٹاف کیساتھ صلح کے بعد اتفاق گروپ کا اپنے وکیل قیصر سپرا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: خواتین نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
مری: موٹر سائیکل سوار بغیر ہیلمٹ مری روڈ سے گزر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
مری: سیر کے لیے آنیوالے سیاح سڑک کنارے بیٹھے بندروں کی تصاویر لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے ٹماٹر خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث برما پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے جبکہ پل پر پڑا کچرا بھی انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری گیس قلت کے باعث جلانے کے لیے جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سکول جاتے بچوں نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔