Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم ..
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن حاصل پور کے وفد کا گروپ فوٹو۔
جمعرات
21
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
جمعرات
21
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلا روتھ رکن صوبائی اسمبلی عمران گل کے ہمراہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہی ہیں۔
لاہور: ماں بولی دیہاڑ کے زیر اہتمام کارکن مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی میں آئے سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے پارلیمنٹرین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل و ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان کی قیادت میں کشمیری چیئرنگ کراس پر بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدارتی امیدوار حفیظ الرحمن چوہدری کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر سپورٹرز کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔
لاہور: ماں بولی دیہاڑ کے زیر اہتمام کارکن مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: ماں بولی دیہاڑ کے زیر اہتمام کارکن مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
باغ: آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات گنگا چوٹی اور نانگا پیر پر برفباری کے بعد سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
باغ: آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات گنگا چوٹی اور نانگا پیر پر برفباری کا منظر۔
استنبول: مہاجرت سے متعلق چھٹی وزارتی کانفرنس کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان کا جہاجرت سے متعلق چھٹی وزارتی کانفرنس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز موبائل ایپ کے ذریعہ عوامی شکایات دائر کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز موبائل ایپ کے ذریعہ عوامی شکایات دائر کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے این ایل جی سی کے حکام ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی انٹر نیشنل کینگرو لنگوئسٹک مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے پاکستانی بچے حمزہ ذوالفقار کو شاباش دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک لڑکی نیشنل کالج آف آرٹس میں ظہور اخلاق کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: نیشنل کالج آف آٹس کے احاطے میں لڑکے بیڈ منٹن کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ایک لڑکیاں نیشنل کالج آف آرٹس میں ظہور اخلاق کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید شہر کے بڑے سٹوروں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نئی تعلیم پالیسی ”دی نیو ڈیل2018-23“ کی افتتاحی تقریب میں علامہ اقبال(رح) کی نظم پڑھنے والے بچوں کے ہمراہ اسٹیج پر موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نئی تعلیم پالیسی ”دی نیو ڈیل2018-23“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام نئی تعلیم پالیسی ”دی نیو ڈیل2018-23“ کی افتتاحی تقریب کے دوران سرکاری سکول کے طالبعلم کے ہمراہ اسٹیج پر آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام نئی تعلیم پالیسی ”دی نیو ڈیل2018-23“ کی افتتاحی تقریب کے دوران سرکاری سکول کے طالبعلم سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔