Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 فروری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: ایک شہری مقامی پارک میں بیٹھے دھوپ سے لطف اندوز ..
اسلام آباد: ایک شہری مقامی پارک میں بیٹھے دھوپ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
جمعہ
22
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
22
فروری
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط مس پینی مورڈونٹ کی قیادت میں آنیوالے وفد کی شرکاء سے گفتگو کر رہی ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کا مس پینی مورڈونٹ سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ آف یو کے سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
جاتی: جاتی میں منشیات کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی کے تحت احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔
جاتی: جاتی میں منشیات کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی کے تحت احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔
جاتی: جاتی میں منشیات کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی کے تحت احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔
شکار پور: شکار پور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت آغا سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں افسران سے ریلوے معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کے باہر آرٹ گروپ کی طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین ارکان واپس جارہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: ایک خاتون رکن پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود تھانہ بنی اور تھانہ وارث خان کی حدود میں بسنت منائی جارہی ہے۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا ایک منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ایک شخص پتیسہ فروخت کررہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام اسلامی سربراہی کانفرنس کی سالگرہ کے موقع پر مال روڈ پر منعقدہ تقریب میں قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ، چوہدری منظور سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام اسلامی سربراہی کانفرنس کی سالگرہ کے موقع پر مال روڈ پر منعقدہ تقریب سے ثمینہ خالد گھرکی خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام اسلامی سربراہی کانفرنس کی سالگرہ کے موقع پر مال روڈ پر منعقدہ تقریب کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر بوسنیا ہرگز گوینا کے سفیر ثاقب فورک کو یاداگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک آرٹسٹ گڑھی شاہو میں کولیگرافی کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چودہدری محمد سرور سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چودہدری محمد سرور کے ہمراہ کامن ویلتھ پارلیمنٹرین ایسوسی ایشن (سی پی اے۔یوکے) کے وفد کا لاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: مقامی کالج کے زیر اہتمام پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کی فاتح طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مقامی کالج کے زیر اہتمام پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا میں شریک طالبات خوشی کا اظہار کررہی ہیں۔

لاہور: مقامی کالج کے زیر اہتمام پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا میں شریک طالبات وکٹری کا نشان بنائے ہوئے۔
اسلام آباد: چیئرپرسن آف پاکستان تحریک انصاف (جی) عائشہ گلا لئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار صبح کے اوقات چھائی دھند کے دوران سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
فیصل آباد: خاتون ریڑھی بان سے گاجری خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت منائی جاری ہے جبکہ دوسری جانب ایئر فورس کا طیارہ جارہا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی مسجد میں نماز جمع کے وقت پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
حیدر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب کی جانب سے گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: بزرگ شہری تاش کھیلنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت منائی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت منائی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: بچے مقامی پارک میں کھول کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: خاتون مقامی پارک میں بیٹھی دھوپ سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
چنیوٹ: شدید بارش کے بعد جنرل بس سٹینڈ میں پانی جمع ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
چنیوٹ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلیاں سجائے بیٹھا ہے۔
چنیوٹ: شدید بارش کے بعد جنرل بس سٹینڈ میں پانی جمع ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل چیمبر کید ورہ کے موقع پر روانڈا کے اعزازی کونسل جنرل فاروق اے خواجہ کو شیلڈ پیس کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان نیازی کی حسن ابدال میں لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر ایک خاتون اپنی زمین پر قبضے کی شکایت سنا رہی ہے۔
راولپنڈی: انسپکٹر جنرل پنجاب امجد جاوید سلیمی گزشتہ رات شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد زعفران کے جسد خاکی پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: انسپکٹر جنرل پنجاب امجد جاوید سلیمی، سینئر پولیس و آرمی آفیسر، آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھا اور سی پی او عباس احسن شہید کانسٹیبل محمد زعفران کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی و دیگر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی و دیگر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد اور سرگودھا ڈویژن کے ممبران قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔