Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء ..
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں لگائے گئے مختلف کمپنیوں کے سٹالز کا منظر۔
ہفتہ
23
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
23
فروری
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
کراچی: ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام سالانہ فلاور شو میں بچوں کی دلچسپی۔
کراچی: ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام سالانہ فلاور شو میں بچوں کی دلچسپی۔
کراچی: ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام سالانہ فلاور شو میں خواتین اور بچوں کی دلچسپی۔
کراچی: ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام سالانہ فلاور شو میں خواتین کی دلچسپی۔
کراچی: ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام سالانہ فلاور شو میں بچوں کی دلچسپی۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں روفی بلڈرز کے متاثری کمیٹی کے چیئرمین سید محمد شیر یار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایم کی ایم پاکستان کے زیر اہتمام انڈیا کے خلاف مظاہرے سے میئر کراچی وسیم اختر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں روفی بلڈرز کے متاثری کمیٹی کے چیئرمین سید محمد شیر یار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے روفی بلڈرز کے متاثرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے روفی بلڈرز کے متاثرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان انڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کوہاٹ: ریڑھی بان تازہ پھل فروخت کررہا ہے۔
کوہاٹ: ریڑھی بان تازہ کیلے فروخت کررہا ہے۔
کوہاٹ: دکاندار سڑک کنارے سٹال لگائے مرغی کا گوشت فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد کا دلکش منظر۔
راولپنڈی: شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں استعمال ہونیوالی بگھیاں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی پیدل سڑک کراس کرنے کے لیے بنایا گیا پل فٹ پاتھ کے ہمراہ پڑا ہے۔
اسلام آباد: سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثہ کے بعد شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔
سکھر: شہری بجلی کے بل ٹھیک کرانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثے کے بعد شواہد اکٹھے کیے جار ہے ہیں۔
اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث حادثہ سے متاثرہ گاڑی۔
اسلام آباد: ٹریفک حادثے کے بعد شہری جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث ہونیوالے ٹریفک حادثہ کے جگہ پر شہری جمع ہیں۔
اسلام آباد: پولیس کے بروقت کاروائی پر ایف ایٹ کچہری کی پارکنگ میں دو گروپوں کی ہوائی فائرنگ کرنے والے گرفتار15ملزمان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان میں صحت انصاف کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے دوران مستحقین میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان میں صحت انصاف کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے دوران مستحقین میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک شہری ریڑھی والے سے مالٹے خرید رہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں ایک شخص سٹال سے معلومات حاصل کر رہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں ایک لڑکی سٹال سے معلومات حاصل کر رہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں ایک لڑکی سٹال سے معلومات حاصل کررہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں ایک لڑکی سٹال سے معلومات حاصل کررہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری زمین پراپرٹی ایکسپو2019ء میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات خیبر پختونخوا سید محمد اشتیاق کا ارمڑ اسلامیہ کالج پشاور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور انتظامیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات خیبر پختونخوا سید محمد اشتیاق کا ارمڑ اسلامیہ کالج پشاور کے دورہ کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی اور رکن صوبائی اسمبلی سلیم الرحمن غالیگے گاؤں میں سوئی گیس فراہمی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر وزیر برائے سیاحت محمد عاطف خان سے ٹور ازز اتھارٹی آف تھائی لینڈ کے وفد کی سربراہ کو یادگاری پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر وزیر برائے سیاحت محمد عاطف خان سے ٹور ازز اتھارٹی آف تھائی لینڈ کے اعلیٰ سطح کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اٹک: معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان سید ذوالفقار بخاری اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان سید ذوالفقار بخاری اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کا لاہور چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر صدر الماس حیدر سمیت دیگر عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کا پنجاب سیڈ کارپوریشن اور ایل سی سی آئی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد یونیورسٹی کے128ویں جلسہ عطائے اسناد میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے128ویں جلسہ عطائے اسناد میں ڈگریاں حاصل کرنیوالی طالبات اپنی ٹوپیاں اچھال کر خوشی کا اظہار کررہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ترجمان ملک احمد خان180ایچ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو1122کے زیر اہتمام ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے”بائیں لین میں سفر“ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ریسکیو1122کے زیر اہتمام ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے”بائیں لین میں سفر“ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے128ویں جلسہ عطائے اسناد میں ڈگریاں حاصل کرنیوالی طالبات کا ایک انداز۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری حضرت داتا گنج بخش (رح) کے مزار پر حاضری دیکر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر حامد خان اور دیگر وکلاء ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جارہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کررہا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کررہا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنے حامی امیدواروں کے کارڈ دکھا رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک خاتون وکیل اپنا ووٹ نمبر حاصل کررہی ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خواتین وکلاء وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خواتین وکلاء وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خواتین وکلاء سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے وکلاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے وکلاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پرپولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس کی گاڑی گشت کر رہی ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پرپولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور12سوکمبل شیلٹر ہومز کے لیے ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے حوالے کرنے کے موقع پر گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر لچھے فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں فنکار لوگ موسیقی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں لڑکیاں علاقائی رقص پیش کررہی ہیں۔
لاہور: اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں لڑکیاں علاقائی رقص پیش کررہی ہیں۔
لاہور: اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں ایک لڑکی علاقائی لباس زیب تن کیے شریک ہے۔
لاہور: اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں ایک لڑکیاں علاقائی لباس زیب تن کیے شریک ہیں۔