Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: جیلانی پارک میں ہونیوالے مقابلے میں شریک لڑکیاں پینٹنگ ..
لاہور: جیلانی پارک میں ہونیوالے مقابلے میں شریک لڑکیاں پینٹنگ بنا رہی ہیں۔
پیر
4
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
4
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: جیلانی پارک میں ہونیوالے مقابلے میں شریک لڑکیاں پینٹنگ بنا رہی ہیں۔
لاہور: لاہور گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں خواتین ایک سٹال سے ہاتھ سے بنی اشیاء پسند کررہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ہونیوالے مقابلے میں شریک لڑکیاں پینٹنگ بنا رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پرلیگی کارکن اظہار یکجہتیکے لیے جمع ہیں۔
لاہور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نیب عدالت میں پیشی کے بعدواپس جار ہے ہیں۔
لاہور: خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو نیب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہمزہ شہباز نیب عدالت پیشی کے بعد واپس جارہے ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں دن کے وقت آسمان پر چھائے گہرے بادل کا منظر۔
لاہور: تاریخی شالیمار باغ کا دلکش منظر۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں دن کے وقت آسمان پر چھائے گہرے بادل کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے زیرہ پوائنٹ پل کے نیچے جمع ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک رواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی درالحکومت میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے شہری بس سٹاپ کے شیلٹر کے نیچے جمع ہیں۔
اسلام آباد: حریت رہنما فاروق رحمانی اور عبداللہ گیلانی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے ایک فیملی چھتری تانے جارہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون بارش کے دوران اپنی منز ل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پرگہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: نوجوان بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پرگہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان بارش کے دوران پیدل چل رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری بارش کے دوران اپنی منز ل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید انسداد ڈینگی و انسداد پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا فوکس ٹریول اینڈ ٹورز کے افتتاح کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی اور و بلدیات راجہ محمد بشارت سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فوکس ٹریول اینڈ ٹورز کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس سماعت کے بعد واپس جارہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس سماعت کے بعد واپس جارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں احتساب عدالت پیشی کے بعد واپس لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کی سماعت کے بعد واپس جار ہے ہیں۔
راجن پور: بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے نائیک خرم کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
راجن پور: بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے نائیک خرم کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
راجن پور: بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے نائیک خرم کے جسد خاکی کو لوگ کندھا دے رہے ہیں۔
راجن پور: بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے نائیک خرم کی نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری سے وائس چیئرپرسن او پی سی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ میں اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ میں اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نیشنل گیمز کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: پریس کلب سرگودھا کے سینئر نائب صدر شہزاد شیرازی کمشنر سرگو دھا ڈویژن شیخ ظفر اقبال کو بیج لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دروغہ والا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ کچی آباد شمس پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کرہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ کچی آباد شمس پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کرہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: زرعی ادارے اوریگا کے سربراہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ مقامی ہوٹل میں اوریگا کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: نئے تعلیمی سال کے آغاز پر نوٹ بکس کی مانگ میں اضافے کے سبب ایک دکاندار کاپیاں اٹھائے جار ہا ہے۔
راولپنڈی: اردو بازار میں والدین بچوں کے نئے تعلیمی سال کی کتابیں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں والدین بچوں کے نئے تعلیمی سال کی کتابیں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں ایک خاتون بچوں کے نئے تعلیمی سال کی کتابیں خرید رہی ہے ۔
راولپنڈی: اردو بازار میں ایک خاتون بچوں کے نئے تعلیمی سال کی کتابیں خرید رہی ہے ۔
راولپنڈی: بوہر بازار لال حویلی کے قریب دکانداروں نے تجاومات بنا رکھی ہیں جس کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہتا ہے جبکہ پیدل چلنے والوں کا راستہ بلاک ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک سیداں کے علاقے میں ایک معمر بکریاں چرا رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ موتی محل کے قریب شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: اردو بازار میں ایک دکاندار بائنڈنگ کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ازبکستان کے سفیر فرکت صدیکوف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے معاون برائے اوورسیزپاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ، چوہدر اسلم گل اور سید حسن مرتضیٰ کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران خان ریٹائر ہونے والے ڈائریکٹر لاء حاجی شفیق احمد کو سوینئر دے رہی ہیں۔
لاہور: مجلس احرار کے نائب امیر سید کفیل شاہ بخاری ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار محمد آصف نکئی اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سے کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار محمد آصف نکئی اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سے کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام یونیورسٹی سپورٹس لیگ2019کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کارہ، چوہدری اسلم گل اور سید حسن مرتضیٰ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں طالبعلم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ہونیوالے آرٹ مقابلے میں شریک طالبات پینٹنگ تیار کررہی ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و معروف صنعتکار جمشید اقبال چیمہ شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال محمد اجمل چیمہ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و معروف صنعتکار جمشید اقبال چیمہ شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری سے وائس چیئرپرسن او پی سی اوورسیز پاکستانیوں کے مساء اور ان کی فلاح و بہبود کے حولے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پیر عنایت شاہ قادری کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پیر عنایت شاہ قادری کے مزار پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔