Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار جیلانی پارک میں گھاس کاٹ رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار جیلانی پارک میں گھاس کاٹ رہا ہے۔
ہفتہ
9
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
9
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: شائقین کرکٹ پاکستانی پرچم والا لباس پہنے اور قومی پرچم اٹھائے خوشی کا ظہار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی:دن کے وقت آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
فیصل آباد: موسم بہار کی آمد پر درختوں پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موسم بہار کی آمد پر درختوں پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: ریڑھی بان سڑک کنارے گارمنٹس رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
کوہاٹ: دکاندار گول کپے فروخت کررہا ہے۔
کوہاٹ: ایک بچہ ہتھ ریڑھی پر بجلی کی اشیاء لوڈ کررہا ہے۔
چنیوٹ: کسان کھیت ہموار کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: خواتین الحمرا ہال میں نمائش کے دوران تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین الحمرا ہال میں نمائش کے دوران تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء آرٹ کونسل میں سالانہ تقریب کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص تندور میں لکڑیاں جلا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور الحمرا آرٹ کونسل کے میں پینٹگس دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گاڑیاں ریلوے ٹریک کراس کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب انجن بھی آ رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جنرل کونسل کے اجلاس سے امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ سماجی بہبود راولپنڈی کے ادارے ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر میں منعقدہ برائیڈ شو میں شریک خواتین۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی راشد شفیق گروپ آف کرامر پبلک سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں طالبہ کو کیش انعام اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی راشد شفیق گروپ آف کرامر پبلک سکولز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں طالبہ کو کیش انعام اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
صوابی: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونحوا سینیٹر مشتاق احمد خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر فورٹین خیبر پختونخوا ٹینس چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑی کا شان عمر کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری کا جنرل کونسل اجلاس کے بعد دیگر عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوہاٹ: مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقامل لیگی رہنما جمال آفریدی کے صاحبزادے کی شادی کے موقع پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
برلن: خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان جرمنی میں منعقدہ عالمی ثقافتی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید الرحمن عباسی شہید ہسپتال کے مخلف شعبہ جات میں نصب طبی آلات اور جدید مشینوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستا کوئر سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ بین الکلیاتی کوئز مقابلہ کے کامیاب طلبہ کا ڈائریکٹر انفارمیشن سندھ زینب جہاں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔کارا
کراچی: پاکستان کوئز سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ بین الکلیاتی کوئز مقابلہ کے کامیاب طلبہ کا ڈائریکٹر انفارمیشن سندھ زینب جہاں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: شیل اور تعمیر کے اشتراک سے منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان فارن سروسز اکیڈمی کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ فارن سروسز اکیڈمی کے سفارتکاروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سول سیکرٹریٹ میں بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر قانون راہ بشارت اور چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان محکمہ جنگلات میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے دورہ کے موقع پر بزرگ خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے دورہ کے موقع پر بزرگ جوڑے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے دورہ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ٓاسلام آباد: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر کے صدر احمد حسن مغل چیمبر کی سیاحت کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ،غلام سرور خان، ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا کے ہمراہ راولپنڈی ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبو ں پر کام کی رفتار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ،غلام سرور خان، ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا کے ہمراہ راولپنڈی ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبو ں پر کام کی رفتار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: نگینہ ہسپتال میں منعقدہ فری آئی کیمپ میں مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص چھترے کی اون اتار رہا ہے۔
لاہور: دو موریہ پل پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹرجسٹسن سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین جیلانی پارک میں کھالے کی صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں کھلا ہوا پھول خوبصورت منظیر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
لاہور: لڑکیاں جیلانی پارک میں طالبات کی تیار کردہ پینٹنگس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں جیلانی پارک میں طالبات کی تیار کردہ پینٹنگس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے ہمراہ نواز شریف کو علاج کی سہولت نہ ملنے پر احتجاجاً خود کو چھریوں کے وار سے زخمی کرنیوالے کارکن عدیل انور خان کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کا ایوان وزیر اعلیٰ آم کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سلائی سینٹر میں منعقدہ مقابلوں کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سلائی سینٹر میں منعقدہ مقابلوں کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او احسن عباس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او احسن عباس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مختلف تھانوں کی کاروائی میں پکڑی گئی گاڑیاں میڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں۔
اٹک: ایک خاتون ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر اپنی شکایات پیش کر رہی ہیں۔
اٹک: ایک خاتون ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر اپنی شکایات پیش کر رہی ہیں۔
اٹک: عوام ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر اپنی شکایات پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: عوام ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر اپنی شکایات پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث اوور لوڈ گاڑی جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
اٹک: ٹریفک پولیس کی موجودگی میں ایک کمسن بچہ موٹر سائیکل چلا رہاہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص خاندان کی کفالت کے لیے مری روڈ پر گاڑی صاف کرنے والے کپڑے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس فاؤنڈیشن۔ میڈیا ٹاؤن۔ پی ڈبلیو ڈی میں سٹیما سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ایاز حسین (انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی) ۔ پروفیسر ڈاکٹر عظیم ۔ سیف اللہ امجد کا سکول کے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کی66سالانہ تقریبات کے پانچویں روز مسابقہ حسن تقریب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیرج شاپ مغلپورہ میں جناح ایکسپریس کے تیار ہونیوالے ریک کے معائنے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آرٹسٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں سالانہ نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آرٹسٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں سالانہ نمائش کے افتتاح کے بعد پیٹنگ دیکھ رہے ہیں۔