Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 مارچ 2019 کی تصاویر
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی عباس کی بازیابی کے لیے احتجاج ..
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی عباس کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
14
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
14
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: پیس اینڈ ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے رہنماء شاعر فتح شاہ فراق دریاؤں کے عالمی دن پر احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کوٹری بہار کالونی کی رہائشی خواتین پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کررہی ہیں۔
حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شکار پو کے پسند کی شادی کرنے والے اجالا اور نثار اپنے تحفظ کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی فرحان کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بلدیہ اعلیٰ کے جونیئر کلرک انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سانگھڑ کی رہائشی یمنیٰ مبارک کے علاج کے سلسلے میں طلباء مخیر حضرات سے اپیل کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: گذشتہ روز ہونے والی ژالہ باری نے گھروں کے صحنوں کو برف سے ڈھک دیا ہے۔
حیدر آباد: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: لیبارٹری اسسٹنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر گردوں کے عالمی دن کے موقع پر انسٹیٹیوٹ آف کڈنی کے دورہ کے موقع پر ایک مریضہ سے علاج اور دیگر سہولیات بارے پوچھ رہے ہیں۔
بنوں: صدر لیبارٹری ایسوسی ایشن سیف اللہ سکندری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق کے حوالے سے مارچ کیا جارہا ہے۔
لاہور: گردوں کے عالمی دن پر جنرل ہسپتال میں آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق کے حوالے سے مارچ کیا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق کے حوالے سے مارچ کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محمد محبوب سلطان ایک منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ندیم افضل چن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری جنرل اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن ڈاکٹر ہادی سلیمانپور ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کراچی کمپنی چالان زون میں سسٹم کی خرابی اور نا مناسب سہولیات کے باعث لوگ لائن میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ممتاز عالم شیخ محمد الجیلانی اور ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد گلاب دیوی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سہولیات کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اور وزیر ماوحولیات محمد رضوان مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہ پروفیسر خالد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری پاکستان پرائیویٹ کمپنی (ایس جی ایس) کی ایگریکلچر، فوڈ اور لائف لیبارٹری افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئی خواتین اراکین اسمبلی احاطے میں کھڑی ہیں۔
لاہور: گردوں کے عالمی دن پر جنرل ہسپتال میں آگاہی واک میں پرنسپل پروفیسر محمد طیب، پروفیسر محمد نذیر، ڈاکٹر اورنگزیب، ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: جمعیت مشائخ پاکستان کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق کے حوالے سے مارچ کیا جارہا ہے۔
لاہور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق کے حوالے سے مارچ میں شریک ایک خاتون نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات حاصل کرنیوالی طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات حاصل کرنیوالی طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے سکولوں میں کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے آگاہی دی جارہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور چوہدری اکرم پر ائس کنٹرول کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید دارالشفقت میں بچوں میں تحائف تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب سرمایہ کاری بورڈ میں کاٹیج انڈسٹریز کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال انٹر نیشنل بزنس کانفرنس کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے پاکستانی کنیڈین نژاد نیورو سائنسدان نوید سید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں جیلانی پارک میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں جیلانی پارک میں پودا لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹمبر مارکیٹ میں مزدور بھاری لکڑی ہتھ ریڑھے پر لادے دھکا لگار ہے ہیں۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے بچے پتنگ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے نالہ لئی کنارے گھروں کے پاس کچرا جمع کر رکھا ہے جس سے رہائشیوں کو کوفت کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: مہنگائی میں دن بدن اضافے کے باعث آبادی کا بڑا طبقہ غربت کی زندگی گزارنے پرمجبور ہے، زیر نظر تصویر میں ایک شخص کچیر کے ڈھیر سے کھانے پینے کی اشیاء تلاش کررہا ہے جو حکومتی نمائندوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
راولپنڈی: مہنگائی میں دن بدن اضافے کے باعث آبادی کا بڑا طبقہ غربت کی زندگی گزارنے پرمجبور ہے، زیر نظر تصویر میں ایک شخص کچیر کے ڈھیر سے کھانے پینے کی اشیاء تلاش کررہا ہے جو حکومتی نمائندوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
لاہور: ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری پریس کانفرنس کر رہی ہیں جبکہ گرفتار ملزمان اور مال مسروقہ بھی نمایاں ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹس جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کیپٹن (ر) محمد آصف اڑیال ٹرافی ہسٹنگ پروگرام کے حوالے سے سی بی اوز کو چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک اور منہاج القرآن ویمن ونگ کی خواتین پریس کلب کے باہر خواتین کے حقوق حوالے سے مارچ میں شریک ہیں۔