Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: جیلانی پارک میں تتلی کھلے ہوئے پھول پر بیٹھی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں تتلی کھلے ہوئے پھول پر بیٹھی ہے۔
ہفتہ
16
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
16
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: آل پاکستان بار ایسوسی ایشن اور جوڈیشری کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالا دوستانہ میچ۔
راولپنڈی: مزدور خطرناک انداز میں بور کرنے میں مصروف ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کی بڑی تعداد قطار بنائے کھڑی ہے۔
حیدر آباد: نجی شاپنگ مال کا عملہ تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔
اسلام آباد: لیتھونیا کے سفیر مسعود احمد خان ، وزیر اعظم کے مشیر ذوالفقار عباس بخاری کا ایک تقریب کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹی ایم اے سے نکالے جانیوالے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ سیکنڈری ایجوکیشن سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: وکلاء برادری کے زیراہتمام نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے حملہ کے خلاف وکلاء برادری کی ہڑتال کے باعث مہریں بنانیوالی مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: کسان پرانے روایتی انداز سے گاجریں دھونے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ٹی ایم اے سے نکالے جانیوالے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ سیکنڈری ایجوکیشن سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: وکلاء برادری کے زیراہتمام نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے حملہ کے خلاف وکلاء برادری کی ہڑتال کے باعث مہریں بنانیوالی مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: کسان پرانے روایتی انداز سے گاجریں دھونے میں مصروف ہیں۔
لاہور: کسان پرانے روایتی انداز سے گاجریں دھونے میں مصروف ہیں۔
لاہور: کسان پرانے روایتی انداز سے گاجریں دھونے میں مصروف ہیں۔
ایبٹ آباد نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونیوالے نعیم رشید اور اس کے بیٹے طلحہ نعیم کے گھر پر رشتہ دار جمع ہیں۔
ایبٹ آباد نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونیوالے نعیم رشید اور اس کے بیٹے طلحہ نعیم کے گھر کے باہر رشتہ دار جمع ہیں۔
ایبٹ آباد نیوزی لینڈ مسجدوں میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونیوالے نعیم رشید اور اس کے بیٹے طلحہ نعیم کے گھر کے باہر پولیس اہلکار اور عزیز و اقارب جمع ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری عندلیب عباس ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: جمعیت مشائخ پاکستان، جمعیت علماء پاکستان نیازی اور قومی امن کمیٹی بین المذاہب کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد میں ہونے والے دہشتگردی کے حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: شہید کانسٹیبل بھائیوں کے والد چودھری نذیر احمد پولیس فلیٹس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال الحمراء ہال میں ایک نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: جمعیت علماء اسلام کے رکن مرکزی مجلس شوری مولانا عطاء لرحمن سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ باگڑیاں چوک گرین ٹاؤن کے علاقہ میں گیس کا مسئلہ حل کر نے کے بعد اہل علاقہ سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری ایم این اے حاجی ملک کرامت کھوکھر کے ڈیرہ پر کارکنوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ سے ان کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ارکان نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونیوالی دہشتگردی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر تیمور جھگڑا سے آن لائن ٹیکسی سروسز کا ریم کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
پشاور: صوبائی وزیر تیمور جھگڑا سے آن لائن ٹیکسی سروسز کا ریم کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
صوابی: خیبر پختونخوا کے وزیر شہرام خان ترکئی اپنے حلقے میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
صوابی: خیبر پختونخوا کے وزیر شہرام خان ترکئی صوابی کے مختلف حصوں کو گیس فراہمی کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
صوابی: خیبر پختونخوا کے وزیر شہرام خان ترکئی صوابی کے مختلف حصوں کو گیس فراہمی کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور:پاکستان قومی مسیحا پارٹی کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشتگردی کے حملے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشتگردی کے حملے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار لاہور پریس کلب کی سکیورٹی پر تعینات ہے۔
لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین ضیاء الحق نقشبندی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے زیر ہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشتگردی کے حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پخونخوا محمود خان کوہاٹ ضلع میں ترقیاتی کاموں اور مسائل کے حل کے لیے آئے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پخونخوا محمود خان سے کوہاٹ ضلع میں ترقیاتی کاموں اور مسائل کے حل کے لیے وفد ملاقات کررہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان نے اسٹرابری فروخت کے لیے سجا رکھی ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان اسٹرابری کی تازگی برقرار رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: نواحی دیہات کی خواتین سر پر جلانی کی لکڑیاں اور چارہ کھے جارہی ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی سے ڈھوک حسوکو ملانے والے پل پر بچے کھیل رہے ہیں جہاں گرل نہ ہونے کے باعث کوئی حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: ایل او سی کے رکھچکری سیکٹر میں پاک فوج کی جانب سے گرایا جانیوالا بھارتی جاسوس ڈرون۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کے ملازمین صفائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کا ملازم منی ٹریکٹر کے ذریعے زمین کو ہموار کر ر ہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد ڈنڈیپ کے زیر اہتمام امریکہ چین اور انڈونیشیاء میں تجارت کے مواقعوں کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور صاحبزادی وسیمہ عمر ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: جھگیوں میں مقیم بچوں کی تعلیم کے لیے کوشاں ڈور آف اویئرنس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور چیئرپرسن ربا ہمایوں کا پوزیشن ہولڈر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: عالمی شہرت یافتہ شاعر و دانشور پیر زادہ قاسم ڈاکٹر صغری صدف کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں ان کے ساتھ امتیاز فاران کھڑے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کے ملازمین گھاس پر پانی کا چھنکاؤ کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کا ملازم پودوں کو پانی دے رہا ہے۔