Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ شجاع پراچہ باغوں کے ..
لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ شجاع پراچہ باغوں کے شہر لاہور میں شجر کاری اور تزئین و آرائش ک حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
25
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ڈاکٹر
پیر
25
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: شہری استعمال شدہ اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: نوجوان محنت کش اپنی ورکشاپ میں کام کاج میں مصروف ہیں۔
ایبٹ آباد: سپرنگ فیسٹیول کے موقع پر شہر گھوڑا ڈانس دیکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جمعہ خان بادیزئی دیگر کے ہمراہ ایرانی قونصل جنرل آغاز خان رفیع سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: محنت کش آئس کریم بنانے والے سانچے تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیو مہم کے دوان لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچی کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس کے شہداء کے لواحقین پریس کلب کے باہر بھارتی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: پولیو مہم کے دوان لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم کیا جار ہاہے۔
لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس کے شہداء کے لواحقین پریس کلب کے باہر بھارتی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس کے شہداء کے لواحقین پریس کلب کے باہر بھارتی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد بچی برف کے گولے خرید رہے ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد بچی برف کے گولے خرید رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم کیا جار ہاہے۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ویڈیو لنک آر پی او کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری کا اے پی این ایس کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: قانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری اے پی این ایس کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں داخل ایک شخص کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں داخل ایک شخص کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں داخل بچی کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے100بیڈز پر مشتمل علاج گاہ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: موبائل فون یونین کے زیر اہتمام شرکا پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات ک حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موبائل فون یونین کے زیر اہتمام شرکا پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات ک حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صوابی کے میاں بیوی شعیب گل و اہلیہ نور ضیاء جن کے قبضہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر890گرام آئس برآمد کی گئی۔
راولپنڈی: رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر تھانہ صادق آباد راولپنڈی کی حوالات میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اسٹاف کی سرزنش کررہی ہیں۔
راولپنڈی: رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر تھانہ صادق آباد راولپنڈی کی حوالات کا معائنہ کر رہی ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان وزیر اعظم پاکستان کو بھیجی گئی شکایات و درخواستوں اور مختلف مسائل کے حل کے لیے منعقدہ کھلی کچہری میں موقع پر ہدایات جاری کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید زمان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید زمان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ حسینیہ کی سالانہ دستار فضیلت کے موقع پر استحکام پاکستان کانفرنس سے عبدالستار سعیدی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: احساس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب کے دوران بچوں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جامعہ حسینیہ کی سالانہ دستار فضیلت کے موقع پر استحکام پاکستان کانفرنس سے معروف دانشور اوریا مقبول جان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: احساس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مستحق بچوں میں سکول بیگز تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: پاسپیڈا کی فاتح ٹیم کپتان اویس ریاض کے ہمراہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
لاہور: جیلانی پارک میں کھلے پھول کا خوبصورت منظر۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں رات کے وقت فوارے خوابصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں جھیل کا خوبصورت منظر۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئی لڑکیاں کشتی رانی کی سیر کے دوران سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد مقامی ہوٹل میں کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری اکرم ٹولنٹن مارکیٹ کے دورہ کے موقع پر جمعہ تک ناجائز تجاوزات ہٹانے کی وارننگ دے رہے ہیں۔
لاہور: حق نواز روڈ پر کوڑے کا ڈھیر لگا ہے جو انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین (رح) کے عرس کی آمد کے سلسلہ میں مزار کے احاطے میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور: باجا لائن کے رہائشی رانا سلیم کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام ریٹائر ہونیوالے مزدور رہنماؤں کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں کم لاگت کے گھروں کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تین روزہ انٹر نیشنل ایمرجنسی میڈیسن کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین (رح) کے دربار کے قریب ایک کاریگر قتلمہ تیار کررہا ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین (رح) کے دربار کے قریب ایک کاریگر قتلمہ تیار کررہا ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لال حسین (رح) کے دربار کے قریب ایک کاریگر قتلمہ تیار کررہا ہے۔
ابوظہبی: پاکستانی سفیر معظم احمد خان79ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: باغ سرداراں کے علاقہ میں بنے مندر کا منظر۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کے باعث موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ کے لیے روڈ کے دوسری طرف جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر حصہ لینے والی طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کرغزستانی وفد کا وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان ریٹائر ہونیوالے جسٹس قاضی محمد امین کو گلدستہ دیکر رخصت کر رہے ہیں، جسٹس محمد قاسم خان، جسٹس فرخ عرفان خان سمیت دیگر فاضل ججز بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل تائیوان کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی امجد خان مہمان خصوصی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: یوم پاکستان سائیکل ریس کے فاتح کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ یوم پاکستان سائیکل ریس کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
بنوں: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی پریس کلب کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا پاکستان ون ڈے کپ2019کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامات کاجائزہ لینے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید گاہ شریف کے سجادہ نشین پیر نقیب الرحمن سے چیئرمین مرکزی علماء کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ملاقات کر رہے ہیں، صاحبزادہ پیر سمیع اللہ حسینی بھی موجود ہیں۔