Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 اپریل 2019 کی تصاویر
لاڑکانہ: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو کا جوس ..
لاڑکانہ: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو کا جوس بنا رہا ہے۔
ہفتہ
6
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
6
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا72ویں پنجاب گیمز2019ء کے آخری روز والی بال میچ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی72ویں پنجاب گیمز2019ء کے آخری روز والی بال میچ کا منظر۔
لاہور: وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کا پنجاب گیمز کے موقع پر کبڈی میچ کے افتتاح کے بعد کھلاریوں کیساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اعجاز احمد چوہدری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: عالمی ٹیبل ٹینس ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی اعجاز احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: عالمی ٹیبل ٹینس ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹا جا رہا ہے۔
ہنگو: جامعہ مفتاح العلوم میں وفاق المدارس العربیہ کے تمام درجات کے امتحانات کا پہلا پرچہ دیا جا رہا ہے۔
میرپور: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان محکمہ جنگلات میر پور سرکل کا جائز ہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر کھیل چوہدری محمد سعید موجود ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید و دیگر کا سینئر وزیر چوہدری محمد طارق فاروق کی بیٹی کی رخصتی کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
ٹھٹھہ: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ پاکستان تحریک انصاف کے میڈیکل کیمپ کے دورے کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے اہل افراد میں ہیلتھ انشورنس کارڈز تقسیم کر رہے ہیں۔

اٹک: ممبران ضلع کونسل جمریز خان اور ملک انصاف کبڈی میں فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اٹک: ممبران ضلع کونسل اور معززین علاقہ کبڈی کا میچ دیکھ رہے ہیں۔
اٹک: جشن بہاراں2019ء کے سلسلہ میں ضلع کونسل اٹک کے زیر اہتمام چچیاں گاؤں میں منعقد ہونے والی کبڈی میں کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: پاکستان کپ2019کے موقع پر سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔

حیدر آباد: کھلی کچہرے کے دوران شہری HESCOکے خلاف شکایات پیش کر سنا رہے ہیں۔
حیدر آباد: سابق وزیر خارجہ و دفاع عبداللہ ہارون پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: رکشہ ڈرائیور نہر کنارے کھڑا رکشہ دھو رہا ہے۔
لاڑکانہ: بچے (بچھڑے) کو نہلا کر نہر سے باہر نکال رہے ہیں۔
حیدرآباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے کوے نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: چڑیا گھر کی سیرو تفریح کے لیے آیا ایک شہری گھوڑے کو خوراک دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
گلگت: پھولوں میں بیٹھی چڑیا خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
راولپنڈی: پاکستان کپ2019کے موقع پر سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: پاکستان کپ2019کے موقع پر سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: پاکستان کپ2019کے موقع پر سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: پاکستان کپ2019کے موقع پر سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اوکاڑہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے ایک درخت سے کچنار توڑ رہے ہیں۔

اسلام آباد: محنت کش بچہ گھر کی کفالت کے لیے گیس بھرے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری ریلوے ایم این اے میاں فرخ حبیب الائیڈ ہسپتال میں نیورولوجی وارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری ریلوے ایم این اے میاں فرخ حبیب الائیڈ ہسپتال میں نیورولوجی وارڈ کے افتتاح کے بعد وارڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری ریلوے ایم این اے میاں فرخ حبیب الائیڈ ہسپتال میں نیورولوجی وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
گلگت: سابق کپتان آل راؤنڈر محمد حفیظ گلگت بلتستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
گلگت: سابق کپتان آل راؤنڈر محمد حفیظ گلگت بلتستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے آٹو گراف والی بیٹ دے رہے ہیں۔
اوکاڑہ: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نیب ٹیم کے چھاپے کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد انکی رہائشگاہ کے باہر جمع ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے انکی رہائشگاہ آنے والے لیگی رہنما اور کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اظہار یکجہتی کے لیے انکی رہائشاگاہ آنے والے لیگی رہنما اور کارکن نعرے لگار ہے ہیں۔

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اظہار یکجہتی کے لیے انکی رہائشاگاہ آنے والی لیگی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیم کے چھائے کے موقع پر دھکم پیل میں زخمی لیگی رہنما وحید گل کو سہارا دیکر لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: رینجرز جوانوں کی گاڑی ماڈل ٹاؤن میں گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گھر میں داخل ہو کر گرفتار کرنے کے لیے لائی گئی سیڑھی پولیس وین میں پڑی ہے۔
پشاور: ناظم پشاور محمد عاصم خان صوباائی مقابلوں میں فاتحہ ہاکی ٹیم کو انعام دے رہے ہیں۔
بنوں: صرافہ ایڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے رہنما حاجی عمر نواز خان زچہ بچہ میں بچے کی موت واقع ہونے پر ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال عملہ کیخلاف پریس کافنرنس کر رہے ہیں۔
کوٹلی: چیئرمین وزیر اعظم معائنہ عملدرآمد کمیشن زاہد امن کاشف کو ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم کوٹلی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبہ جات بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس سے وسطی باغ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوٹلی: چیئرمین وزیر اعظم معائنہ عملدرآمد کمیشن زاہد امن کاشف کو ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم کوٹلی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبہ جات بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی بڑھنے پر ایک شخص بوہڑ بازار میں مشروب فروخت کررہا ہے۔

راولپنڈی: ڈھولچی فٹ پاتھ پر دیوار کے سائے میں اپنی نیند پوری کررہا ہے۔
اوکاڑہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈر کوارٹرز لاہور میں میڈیا کو بریفنگ دے ر ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے وکیل عطاء تارڑ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔