Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 اپریل 2019 کی تصاویر
لاہور: باغ جناح میں پھولوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں پھولوں کا خوبصورت منظر۔
ہفتہ
13
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محمد علی جناح
ہفتہ
13
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش خاتون گھر کی کفالت کے لیے فینسی برڈز فروخت کررہی ہے۔
حیدر آباد: نوجوان محنت کش طوطے فروخت کررہا ہے۔
بہاولپور: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے ٹوپی پسند کررہا ہے۔
جھنگ: صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ اراضی مرکز کے دورہ کے موقع پر سائلین سے دستیاب سہولیات بارے معلومات لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید22پٹرول پمپس کی نیلامی کی تفصیلات کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان انکے والد مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نیو کیمپس کینال روڈ پر پل کی بحالی کے کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ناسا اکیڈمی کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر ایک طالبہ کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے ہمراہ ناسا اکیڈمی کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی جیل سے رہائی کے بعد وکٹری کا نشان بنا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش چشمے اٹھائے فروخت کرنے کے لیے جا رہاہے۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے برف کے گولے خرید رہے ہیں۔
لاہور: صدر پی ڈی ای ایف معظم شیخ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش خانہ کعبہ کا ماڈل اٹھائے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گورنمنٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گورنمنٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کراچی چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر یادگاری تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رات کے وقت رنگ برنگے فاؤنٹین دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے رنگ برنگی لائٹوں والے فاؤنٹین کے قریب کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی بیگم کا لرنرز ہاؤس سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی بیگم ،لرنرز ہاؤس سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لرنرز ہاؤس سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لرنرز ہاؤس سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لرنرز ہاؤس سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش نے کتابوں اور اخباروں کا سٹال سجا رکھا ہے۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس اور بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل جرمنی میں پاکستان کے اعزازی قونصل میٹ تھیاس تھیز کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کراچی چیمبر آف کامرس کے ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پنڈ دادن خان میں بجلی کی سپلائی لائن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں بچیاں کھیل میں مصروف ہیں۔
کراچی: لائنز ایریا کوریڑور پر ٹریفک جام کا منظر، ساتھ ہی کے الیکٹرک کی کیبل ڈالی جا رہی ہے۔
کراچی: لائنز ایریا کوریڑور پر ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی: کیلے باغ سے کراچی شہر میں فرو خت کے لیے آ رہے ہیں۔
کراچی: کیلے باغ سے کراچی شہر میں فرو خت کے لیے آ رہے ہیں۔
لندن: پاکستانی مایا ناز کرکٹ مشتاق احمد ایشین ایورڈز کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن: پاکستانی مایا ناز کرکٹ مشتاق احمد ایشین ایورڈ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لندن: پاکستانی مایا ناز کرکٹ مشتاق احمد ایشین ایورڈ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔