Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 16 اپریل 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: رکن صوبائی اسمبلی فیاض الحسن چوہان گورنمنٹ گرلز ..
راولپنڈی: رکن صوبائی اسمبلی فیاض الحسن چوہان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، مسلم ٹاؤن میں نو تعمیر شدہ بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
منگل
16
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
صوبائی اسمبلی
منگل
16
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کوئٹہ آمد کے موقع پر گورنر بلوچستان امان اللہ خان یوسفزئی استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کوئٹہ آمد کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان مصافحہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر بلوچستان امان اللہ خان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: نویں ویمن انٹر کالج سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس مقامی رکس پیش کرتے ہوئے۔
پشاور: نویں ویمن انٹر کالج سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس تائیکوانڈو کھیلتے ہوئے۔
پشاور: نویں ویمن انٹر کالج سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: نویں ویمن انٹر کالج سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: ایس بی بی ڈبلیو یو وائس چانسلر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ کا فرنٹیئر کالج کی کامیاب طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: نویں ویمن انٹر کالج سپورٹس ڈے کے موقع پر ٹیچرز میوزیکل چیئر گیم کھیلتے ہوئے۔
سرگودھا: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کر رہا ہے۔
سرگودھا: ایک محنت کش چارپائی بنا رہا ہے۔
سرگودھا: آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
پشاور: حیات آباد پشاور میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔

اسلام آباد: (کلر آف انڈیپنڈینس) کے عنون کے منعقدہ تصویری نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
اسلام آباد: (کلر آف انڈیپنڈینس) کے عنون کے منعقدہ تصویری نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
اسلام آباد: (کلر آف انڈیپنڈینس) کے عنون کے منعقدہ تصویری نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی بیسٹ سویلین ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایک تقریب کے موقع پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایک تقریب کے موقع پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی خاتون آفیسر کو تمغہ امتیاز دے رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایک تقریب کے موقع پر آفیسر کو ستارہ امتیاز دے رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایک تقریب کے موقع پر آفیسر کو میڈل لگا رہے ہیں۔
فیصل آباد: وائس چانسلر جی سی یو پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پناہ گاہ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے انسپکٹر ملک ذوالفقار علی انتخابی مہم کے دوران اپنے حامیوں کے ساتھ وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے انسپکٹر ملک ذوالفقار علی انتخابی مہم کے دوران اپنے حامیوں کے ساتھ وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی مرکز اہلحدیث راوری روڈ مسجد میں نمازعصر کی امامت کروا رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی کو مرکز اہلحدیث راوری روڈ آمد پر گلدستہ پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش اپنے سر پر بھاری سامان اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز پر حملے کیخلاف تحریک انصاف کے کارکن واسا ہیڈ آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی طلبی کے موقع پر نیب لاہور بیورو آفس کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی طلبی کے موقع پر نیب لاہور بیورو آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن نیب لاہور بیورو آفس کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن نیب لاہور بیورو آفس کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے سائیکل پر لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں درختوں پر کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نجی کالج کے طلبہ روڈ سیفٹی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش غبارے اٹھائے فروخت کے لیے جارہا ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کے باعث گزرنے والے مین روڈ سے گزرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کی نا اہلی کے باعث یوسی40میں کچرا دان الٹا پڑا ہے جبکہ کچرا بھی زمین پر بکھرا ہوا ہے۔
راولپنڈی: محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کی نا اہلی کے باعث یوسی40میں کچرا دان الٹا پڑا ہے جبکہ کچرا بھی زمین پر بکھرا ہوا ہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ مارکیٹ سے غیر ملکی کپڑوں کی سلائی کا سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گکھڑ سپورٹس ایرینا گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن لاہور ڈویژن محمد سہیل خواجہ ڈویژنل زرعی ٹاسک فورس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پرائس کنٹرول کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پرائس کنٹرول کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید کو سنگا پور کی تعمیراتی فرم کا وفد کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت وزارتی کمیٹی برائے واٹر اینڈ سیوریج کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گکھڑ سپورٹس ایرینا گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گکھڑ سپورٹس ایرینا گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جنرل بس اسٹینڈ گوجرانوالہ پر ٹریولر آئی سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں، اس سسٹم کے ذریعے تمام مسافروں کا ڈیٹا آن لائن ریکارڈ کیا جائے گا۔
گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جنرل بس اسٹینڈ گوجرانوالہ پر ٹریولر آئی سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں، اس سسٹم کے ذریعے تمام مسافروں کا ڈیٹا آن لائن ریکارڈ کیا جائے گا۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امام بارگاہ ولی عصر میں ہزار گنجی بم دھماکے میں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی اضلاع محمد نواز خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
باجوڑ: صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی ٹی یو جے اور باجوڑ پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کے عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان، خاتون رہنما نصرت دورانی کی مسلم کانفرنس میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان سے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمری راجہ محمد فاروق حیدر خان جنگلات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمری راجہ محمد فاروق حیدر خان محکمہ خوراک کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔