
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 22 اپریل 2019 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحول محمد رضوان یونیورسٹی آف ویٹرنری ..
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحول محمد رضوان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کے زیر اہتمام ارتھ ڈے کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
پیر 22 اپریل 2019 کی مزید تصاویر

پشاور: اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس فی میل نازیہ ذکی ڈپٹی کمشنر ضلع خیبرمحمود اسلم کو شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔

راولپنڈی: آئی جی پنجاب پولیس لائن راولپنڈی میں شہداء کی یادگار پر پھول چڑھانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔