Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 اپریل 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
24
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹیکنالوجی
بدھ
24
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: وز یر زکوٰة و عشر پنجاب شوکت لالیکا زکوٰة کی تقسیم کے حوالے سے سرگودھا اور فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کی سربراہی میں آئے چنیوٹ پریس کلب کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طالبات منہاس آرٹ گیلری میں طلبہ کی پراجیکٹ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طالبات منہاس آرٹ گیلری میں طلبہ کی پراجیکٹ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے قائمقام صدر و پارلیمانی امور حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
کراچی: واٹر پمپ پل کے ساتھ گرین بیلٹ کچرے کا ڈھیر بنی ہوئی ہے۔
کراچی: لیاقت آباد دس نمبر گورنمنٹ سکول کے ساتھ والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس سے ٹریفک کی روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
بیجنگ: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کا آل چائینہ یوتھ فیڈریشن کی چیئرپرسن ”وینگ ہانگیان“ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
بیجنگ: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کا آل چائینہ یوتھ فیڈریشن کی چیئرپرسن ”وینگ ہانگیان“ سے ملاقات پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ ژی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ ژی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کے موقع پر سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہارون عمران گل، غلام محی الدین دیوان اور پاسٹر شہباز گل ایسٹر ملن پارٹی کے موقع پر ایک کارکن کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام مولانا سید عبدالخبیر آزاد سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلوں میں دھماکوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن بھی موجود ہیں۔
لاہور: ننکانہ صاحب کے رہائشی مسیحی افراد فیصل چوک مں ی احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں جبکہ بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں جبکہ بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی ”اللہ کے رنگ“ کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں، مصورہ غزالہ جاوید، حکیم عزیز الرحمن، ارشاد بی انجم بھی ہمراہ ہیں۔
ٓلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس لاہور کی صدر فائرہ امجد26اپریل سے شرو ہونیوالی تین روزہ15ویں لائف سٹال نمائش کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہی ہیں، نائب صدر تبسم انوار سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ویمن چیمبر آف کامرس لاہور کی صدر فائرہ امجد26اپریل سے شرو ہونیوالی تین روزہ15ویں لائف سٹال نمائش کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہی ہیں، نائب صدر تبسم انوار سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تجارت شاندانہ گلزار خان سیمینار سے خطاب کررہی ہیں۔
راولپنڈی: ایپکا ملازمین گلے میں روٹیاں ڈالے مری روڈ پر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ایپکا ملازمین چیف ایگزیکٹو آفس ضلع ایجوکیشن اتھارٹی کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تھامے مری روڈ پر رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: بارش سے بچنے کے لیے معمر شخص چھتری تھامے کمیٹی چوک سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے ک لیے چھتری تھامے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پر ہجوم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد کی درجہ بندی و دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نرسنگ کالج آف فاؤنڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کے آغاز کے موقع پر طالبات پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا استقبال کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا این پی سی کے دورہ کے موقع پر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان این پی سی کے صدر شکیل قرار سے ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان این پی سی کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے خطاب کررہی ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط سٹینڈنگ کمیٹی برائے زکوٰة عشرو سوشل ویلفیئر کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط سٹینڈنگ کمیٹی برائے زکوٰة عشرو سوشل ویلفیئر کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
وانا: وزیر اعظم عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
وانا: وزیر اعظم عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایچ ایم سی اہلکار فٹ پاتھ کو رنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ایک خاتون کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریک کراس کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب انجن بھی آ رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مقامی پارک میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہیوی مشینری کے ذریعے امبیسی روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں منعقدہ جشن راولپنڈی فیسٹیول میں سرکس فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

راولپنڈی: نواز شریف پارک میں منعقدہ جشن راولپنڈی فیسٹیول میں خواتین جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں منعقدہ جشن راولپنڈی فیسٹیول میں خواتین جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: مزدور تعمیراتی کام کے لیے گدھے پر اینٹیں لوڈ کررہاہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان پھیرا لگا کر اسٹرابری فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر مٹی کے برتن فروخت کررہا ہے۔
ہنزہ: گیارہ سو سال پرانے تاریخی شکاری ٹاور کا منظر۔
ہنزہ: سیرو تفریح کے لیے آیا ایک شخص وادی ہنزہ کے دلکش نظاروں کو کیمرہ میں بند کررہا ہے۔
ہنزہ: گیارہ سو سال پرانے تاریخی شکاری ٹاور کا منظر۔
ہنزہ: سیرو تفریح کے لیے آیا ایک شخص وادی ہنزہ کے دلکش نظاروں کو کیمرہ میں بند کررہا ہے۔
فیصل آباد: فری فیزیکل تھراپی کیمپ کے دوران ایک ڈاکٹر ایک مریضہ کا معائنہ کررہی ہیں۔
فیصل آباد: فری فیزیکل تھراپی کیمپ کے دوران ایک ڈاکٹر ایک مریض کا معائنہ کررہی ہیں۔
فیصل آباد: فری فیزیکل تھراپی کیمپ کے دوران ایک ڈاکٹر ایک مریضہ کا معائنہ کررہا ہے۔
فیصل آباد: پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ فری فیزیکل تھراپی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمن کونسلرڈاکٹر جارج زول اور سی ای او انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ (اے ای ڈی ای) سجاد احمد سول کوالٹی پاسپورٹ بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، سابق جج لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاضی محمد امین احمد سے بطور جج سپریم کورٹ ان سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر دانیئر گرین اور گلگت گرین کے کھلاڑی مد مقابل ہیں۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر دانیئر گرین اور گلگت گرین کے کھلاڑی مد مقابل ہیں۔
گلگت: جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے موقع پر دانیئر گرین اور گلگت گرین کے کھلاڑی مد مقابل ہیں۔