Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 اپریل 2019 کی تصاویر
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طلباء مختلف کھیلوں ..
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
منگل
30
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
30
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر پانی و بجلی فیصل واوڈا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔

ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
ملتان: انٹر سکول گیمز چمپئن شپ2019کے موقع پر طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سول سروس اکیڈمی کے46ویں ٹریننگ پروگرام کے فارغ التحصیل طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سول سروس اکیڈمی کے46ویں ٹریننگ پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سول سروس اکیڈمی کے46ویں ٹریننگ پروگرام کے فارغ التحصیل طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سول سروس اکیڈمی کے46ویں ٹریننگ پروگرام کے فارغ التحصیل طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بینک آف پنجاب کے نئے تعینات ہونیوالے صدر ایس ایم طالب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی کے احاطے میں صوبائی وزراء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی واپس جار ہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایک خاتون رکن اسمبلی واپس جارہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایک خاتون رکن اسمبلی واپس جارہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کیفے ٹیریا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رکن اسمبلی سردار احمد علی دریشک کے والد مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کیفے ٹیریا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات راجہ بشارت بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ضلعی امن کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان، لیبر ونگ کے صدر عبدالسمیع پنجاب اسمبلی احاطے میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: مزدوروں کے عالمی دن کے بے خبر ایک محنت کش گھر کی کفالت کے لیے سر پر بوری اٹھائے جارہا ہے۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش محکمہ تعلیم میں مختلف منصوبوں پر جاری اور سیکنڈ شفت سکول کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا ملازم میٹرو پل پر ایک گملہ نصب کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا ملازم ایک چوک میں تتلی کے ماڈل نصب کررہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا ملازم میٹرو پل پر نصب کرنے کے لیے گملے کو رنگ کررہا ہے۔
راولپنڈی: میٹرو سٹیشن کے باہر نو پارکنگ کے ایریا میں گاڑیاں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: سویڈش ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کی طرف سے لگائی گئی ایکسپو میں طلباء رکھے گئے مختلف ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سویڈش ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں طلبہ نے کرکٹ اسٹیڈیم کا ماڈل بنا رکھا ہے۔
راولپنڈی: سویڈش ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں طلبہ نے ہاؤس سوائٹی کا ماڈل بنا رکھا ہے۔
راولپنڈی: سویڈش ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں طلبہ نے شاہی مسجد کا ماڈل بنا رکھا ہے۔
راولپنڈی: ائیرپورٹ سکیورٹی کے ٹیسٹ کے لیے آئے نوجوان اے ایس ایف دفتر کے باہر دھوپ میں قطار بنائے باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ائیرپورٹ سکیورٹی کے ٹیسٹ کے لیے آئے نوجوان اے ایس ایف دفتر کے باہر دھوپ میں قطار بنائے باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے سابق سینیٹر عبدالرحمان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بحریہ یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ اور سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بحریہ یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان سے ایل این جی مارکیٹ ڈویلپمنٹ، میسرز ایگزون موبائل کے چیئرمین الیکس وولکوف کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزارت صنعت و تجارت و پیداور میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزراء ریلوے شیخ رشید احمد، خسرو بختیار، عمر ایوب، فیصل واوڈا اور ندیم بابر سمیت یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی آرٹ سوسائٹی آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا این جی مارکیٹ ڈویلپمنٹ، میسرز ایگزون موبائل کے چیئرمین الیکس وولکوف کی قیادت میں وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے این جی مارکیٹ ڈویلپمنٹ، میسرز ایگزون موبائل کے چیئرمین الیکس وولکوف کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام یوم مئی کے حولے سے ریلی میں صوبائی وزیر انصر مجید، راجہ شبیر، رانا عبدالسمیع و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: آل پاکستان پوسٹل ڈی ایم اوز ایمپلائز اینڈ ورکرز یونین سی بی اے کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان پوسٹل ڈی ایم اوز ایمپلائز اینڈ ورکرز یونین سی بی اے کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اکیڈمی میں46کامن ٹریننگ پروگرام کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اکیڈمی میں46کامن ٹریننگ پروگرام بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم عارو علوی فلور آرٹ سوسائٹی آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم عارو علوی فلور آرٹ سوسائٹی آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس کے موقع پر ایک سٹال کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ پلاسٹک بیگز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ماحولیات پنجاب اسد گیلانی بھی موجود ہیں۔
لاہور: انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے نمائندگان کو نیب لاہور کے حوالات کا دورہ کروایا جا رہا ہے۔
لاہور: انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے نمائندگان کو نیب لاہور کے حوالات کا دورہ کروایا جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مقامی ہوٹل میں کمپیوٹر بٹن دبا کر بچوں میں بیکٹیریل بیماریوں پر ریسرچ رپورٹ جاری کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کو کوئین میری کالج کے25ویں کانووکیشن کے موقع پر پرنسپل ڈاکٹر عرمانہ مریم یادگاری شیلڈ دے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ قصر بہبود ویمن سینٹر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں گرین اینڈ کلیم پاکستان کے سلسلے میں پودا لگار ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں گرین اینڈ کلین پاکستان واک کی قیادت کر رہے ہیں۔