Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 مئی 2019 کی تصاویر
سرگودھا: تھیلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر مریض بچوں کو پلاسٹک ..
سرگودھا: تھیلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر مریض بچوں کو پلاسٹک بیلون فراہم کیے جارہے ہیں۔
بدھ
8
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
8
مئی
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر واقع قدیمی ہوٹل کی جانب سے مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیے جانے کے وقت خواتین قطار بنائے کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر واقع قدیمی ہوٹل کی جانب سے مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیے جانے کے وقت لوگ قطار بنائے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: شہری مقامی سویٹ ہاؤس سے افطاری کے لیے سموسے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری کمیٹی چوک رمضان سستا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری کمیٹی چوک رمضان سستا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہارہا ہے۔
ملتان: شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے دوران ہیوی مشینری کے ذریعے سیوریج کی پائپ لائن بچائی جا رہی ہے۔
ملتان: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر چلڈرن ہسپتال کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
کراچی: شہری ایک دکان سے پکوڑے اور سموسے وغیرہ خرید رہے ہیں۔
کراچی: شہری ایک دکان سے پکوڑے اور سموسے وغیرہ خرید رہے ہیں۔
سرگودھا: تھیلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر تھیلیسیمیا سنٹر ڈی ایچ کیو میں زیر علاج بچے۔
سرگودھا: تھیلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر مرزا پمز کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا الشفاع ٹرسٹ آئی ہسپتال میں آئی بینک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی الشفاع ٹرسٹ آئی ہسپتال میں آئی بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی الشفاع ٹرسٹ آئی ہسپتال میں آئی بینک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز فروخت کررہا ہے۔
پشاور: محنت کش روم ائیر کولر کی خسیں بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: ایس پی سٹی شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈی ایس پی سٹی گوہر علی خان ، تاجر برادری کے ہمراہ تمباکونوشی کے خلاف آگاہی واک کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک مزدور گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: شہری افطاری کے لیے ایک دکان سے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار ماہ رمضان کے روزہ کی افطاری کے لیے پکوڑے بنا رہا ہے۔
لاڑکانہ: کوہ پانی کی تلاش میں ایک دیوار پر بیٹھا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار روایتی انداز سے حلوہ پوریاں بنا رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہری رمضان سستا بازار سے سبزیاں اور پھل خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین خان ، سپریم کورٹ کے نئے منتخب ہونیوالے چیف جج سید ارشد حسین شاہ سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم مصنوعات نعیم بابر سے ایران کے سفیر ایچ ای مہدی ہنر دوست ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: دکاندار جلیبیاں فروخت کر رہاہے۔
کوئٹہ: بکرا منڈی سے خریدای کے بعد کسائی بکرے ذبح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایم ایم سی ورکر سڑک کنارے گرین بیلٹ کو پانی لگا رہے ہیں۔
حیدر آباد: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر متاثرہ بچے سیلفی لے رہے ہیں۔
حیدر آباد: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر متاثرہ بچوں کا عالج معالجہ جاری ہے۔
حیدر آباد: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر متاثرہ بچوں کا عالج معالجہ جاری ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور داتا دربار خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور داتا دربار خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور داتا دربار خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمی راشد بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش حملہ آور کا نشانہ بننے والی تباہ حال ایلیٹ فورس کی گاڑی۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے افراد میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے افراد میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو میو ہسپتال میں طبی امداد کی جا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو میو ہسپتال میں طبی امداد کی جا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں معجزانہ طور پر بچ جانیولے ایک شخص سے اسکے اہل خانہ انتہائی جذباتی انداز میں مل رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں معجزانہ طور پر بچ جانیولے ایک شخص سے اسکے اہل خانہ انتہائی جذباتی انداز میں مل رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالے افراد میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں زخمی ہونیوالا ایک بچہ میو ہسپتال کی ایمر جنسی میں زیر علاج ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کی طرف آنے والے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد میو ہسپتال کی ایمر جنسی میں رش لگا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش حملہ آور کی نشانہ بننے والی تباہ حال ایلیٹ فورس کی گاڑی۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دربار کے باہر خود کش حملہ کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں ز خمی ہونیوالوں کی عیادت کے لیے میو ہسپتال کی ایمر جنسی میں آ رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دربار کے باہر خود کش حملہ کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی میتیں ہسپتال میں پڑی ہیں۔
لاہور: ایک شخص بھاری سامان اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش حملہ میں زخمی ہونیوالا ایک شخص ٹیلیفون پر اپنے گھر والوں کو اطلاع کر رہاہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں شہید ہونیوالے ایک شخص کی میت ڈیڈ ا ہاؤس منتقل کی جا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: داتا دربار خود کش دھماکے کے بعد رینجرز کاجوان ایک بزرگ خاتون کو جائے وقوعہ کی طرف جانے سے روک رہا ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: سکیورٹی حکام نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے جائے وقوعہ کو سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: رینجرز کے جوان داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔