Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: دکاندار افطاری کے لیے پکوڑے اور سموسے بنا رہے ..
اسلام آباد: دکاندار افطاری کے لیے پکوڑے اور سموسے بنا رہے ہیں۔
جمعرات
9
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
9
مئی
2019
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: دکاندار رمضان سستا بازار میں فروخت کے لیے آلو سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اور گورنر سندھ عمران اسما عیل پی ایس ڈی فنڈڈر پراجیکٹ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار اور چیئرمین (پاکستان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ) ذیگم محمود ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے نصرت وحید ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے مشیر برائے پٹرولیم ندیم بابر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری افطاری کے لیے کھانے پینے کی اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جلیبیاں بنا رہاہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کباب اور تکے لگا رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار روایتی انداز سے کچالو پیڑا بنا رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے بنا رہے ہیں۔
پشاور: ماہ رمضان المبارک کے موقع پر دکاندار مربہ فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: کستان سبز ی منڈی میں سپلائی کے لیے ٹماٹر پیک کر رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان جدید مشینری کے ذریعے گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کسان جدید مشینری کے ذریعے گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کسان جدید مشینری کے ذریعے گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: مزدور خواتین آم لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہی ہیں۔
سرگودھا: طارق آباد روڈ کے درمیان میں کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: مزدور رمضان سستا بازار میں فروخت کے لیے ٹرک سے آٹے کے تھیلے اتار رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر پینے کے لیے پانی کے کین رکھے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار تربوز فروخت کے لیے تول رہا ہے۔
راولپنڈی: بس ٹرمنل پرقائم کی گئی ناجائز تجاوزات کے مناظر۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مزدور سیلنگ میں استعمال ہونیوالی شیٹیں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار ائیرپورٹ روڈ پر لگے پھول پودوں کو پانی لگا رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار سحری کے لیے کھانے پینے کی اشیاء تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار سحری کے لیے کھانے پینے کی اشیاء تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی رانا محمد قاسم نون پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی فرائے فنانس، ریونیو اینڈ اکنامک افیئر فیض اللہ پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار پھنیاں تیار کرنے کے بعد ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مٹی کے برتن سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور آم لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کازکستان کی سفیر امبیسی کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کررہی ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار افطاری میں فروخت کے لیے سموسے تل رہاہے۔
اسلام آباد: دکاندار افطاری میں فروخت کے لیے سموسے تل رہاہے۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیم دیا کی طرف سے نواز شریف پارک میں دی گئی افطاری کے موقع پر روزہ دار افطاری سے قبل دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیم دیا کی طرف سے نواز شریف پارک میں روزہ داروں کے لیے افطاری تیار کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے جوان پولیس کی نا اہلی ظاہر کررہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت سیب چنے کے لیے ایک سائیکل سوار نے سر کپڑے سے ڈھانپ رکھا ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں گرمی کی شدت کے باعث موٹر سائیکل سوار سر کپڑے سے ڈھانپے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے مقامی سوئمنگ پول میں نہارہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے مقامی سوئمنگ پول میں نہارہے ہیں۔
لاہور: ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام سانحہ داتا دربار کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار حاضری کے لیے آنے والے ایک نوجوان کے بیگ کی تلاشی لیجا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے دوسری روز بھی جائے وقوعہ کی طرف جانیوالے راستے کو خار دار تار لگا کر بند رکھا گیا ہے۔
لاہور: داتا دربار حاضری کے لیے آنے والوں کی تلاشی لیجارہی ہے۔
لاہور: داتا دربار حاضری کے لیے آنے والوں کی تلاشی لیجارہی ہے۔
لاہور: داتا دربار حاضری کے لیے آنے والوں کی تلاشی لیجارہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب خاتون چڑیاں فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: سڑک کنارے فٹ پاتھ پر دکان سجائے بیٹھا ایک محنت کش واٹر ٹب میں ہوا بھر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کو لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر رفہیم الرحمن سہگل کے ہمراہ یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سی پی او لاہور بی اے ناصر داتا دربار بم دھماکے کے موقع پر فرض شناسی کا مظاہرہ کرنیوالے وارڈن کو انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل محمد صدام حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان اور سی سی پی او لاہر بی اے ناصر داتا دربار کے خود کش حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل محمد صدام کے جنازے کو کندھا دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون اپنے معذور بیٹے کے ہمراہ بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: شہری سستے رمضان بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
لاہور: شہری سستے رمضان بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر شہری افطاری کیلئے شربت تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہارہے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہارہے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہارہے ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر شدید دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہی ہے۔
لاہور: میو ہسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر شدید دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہی ہے۔