Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر سے خواتین اراکین اسمبلی ..
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر سے خواتین اراکین اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعرات
16
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
لاہور
جمعرات
16
مئی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور:صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ محکمہ اوقاف کے کمیٹی روم میں ”امہات المومنین سیدہ خاتون جنت کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین فیصل آباد مں ی کریمینل پراسیکیوشن سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر مستحقین میں راشن اور ہیلمٹ تقسیم کر رہے ہیں، سماجی رہنما باؤ بشیر اور شاہد قادر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چینی سفیر یاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر اصف علی زرداری کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر انکے وکیل فاروق ایچ نائیک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر اصف علی زرداری کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر انکے وکیل فاروق ایچ نائیک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب سید صمصام بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
پبی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان سب انسپکٹر یار محمد کے قاتلوں کی گرفتاری بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: صوبائی سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر گوندل سستا رمضان بازار میں اشیائے خورد و نوش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
تاشقند: پی پی اے ایف کے جنرل منیجر فرید صابر ازبکستان میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یفسف شامی سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: سماجی تنظیم ”فاؤنڈیشن فار اویئرنس اینڈ سوک انگیجمنٹ“ کی پراجیکٹ مینجر آصفہ خان کا تربیتی سیمینار میں شریک طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ثمینہ راجہ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال ، متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کو ملاقات کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: موچی روایتی انداز سے جوتے تیار کررہا ہے۔
کوئٹہ: کیسکو اہلکار بجلی مرمت کے کام میں مصروف ہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سوڈا فروخت کررہا ہے۔
پشاور: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اقسام کھجوریں سجا رکھی ہیں۔
پشاور: مختر حضرات کی جانب سے مستحقین میں سحری کے وقت کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور لکڑی پی پیٹیوں میں آم پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: دکاندار افطاری میں فروخت کے لیے سموسے اور کچوریاں بنا رہاہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے اور کچوریاں سجا رہاہے۔
سرگودھا: دکاندار نے فروخت کے لیے سٹیل کے برتن سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: کسان فصل پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مقامی فیکٹری میں خواتین پیکنگ کے کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: گائیوں کی ایک بڑا جھنڈ چرنے کے لیے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان پرالی کے گٹھڑیاں گدھا ریڑھی پر لوڈ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنزہ: صفائی آگاہی مہم کے دوران طالبات کچرا جمع کر رہی ہیں۔
ہنزہ: صفائی آگاہی مہم کے دوران طالبات کچرا جمع کر رہی ہیں۔
ہنزہ: صفائی آگاہی مہم کے دوران طالبات کچرا جمع کر رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں منعقدہ قرآنی آیات کی تصوریری نمائش دیکھنے آئی خاتون سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور: الحراء ہال میں قرآنی آیات کی تصویری نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
لاہور: صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک الحمراء ہال میں قرآنی آیات کی تصویری نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک الحمراء ہال میں قرآنی آیات کی تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے جمع شدہ پانی میں فیصل مسجد کا عکس دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد فیصل مسجد کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر آئے کارکن نے خود کو زنجیروں سے جکڑ رکھا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر لگائے گئے کیمپ میں لیگی کارکن وکٹری کا نشان بنائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آنیوالے لیگی رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آنیوالے لیگی رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل آمد کے موقع پر لیگی کارکن انکی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے داخلی راستے پر پولس نے ایک موٹر سائیکل سوار وفیملی کو شناخت ظاہر کرنے کے لیے روک رکھا ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے داخلی راستے پر پولس نے ایک موٹر سائیکل سوار وفیملی کو شناخت ظاہر کرنے کے لیے روک رکھا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان موٹر سائیکل سوار شہری کا ہاتھ پکڑ کر پٹرول پمپ پر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک ڈرائیور رکشے پر سامان اوور لوڈ کر کے لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: نوجوان نہر میں نہانے کے بعد اپنی سائیکلیں دھو رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرر ہی ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرر ہی ہیں۔