Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: چین کے نائب وانگ کیشان وفد کے ہمراہ بادشاہی مسجد کا ..
لاہور: چین کے نائب وانگ کیشان وفد کے ہمراہ بادشاہی مسجد کا دورہ کر رہے ہیں۔
منگل
28
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
چین
منگل
28
مئی
2019
کی مزید تصاویر
سوات: دارالعلوم اسلامیہ سیدو شریف کے نائب صدر مولانا اکبر علی شاکر پختونحوا ریڈیو کے پروگرام ”رنگونہ دسوات“ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کے فصائل پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب میں شریک لیگی خواتین کارکنان وکٹری کا نشان بنائے ہوئے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال محمداجمل چیمہ پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ برائے معذوراں کے بورڈ آف گونرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب میں کارکن آپس میں الجھ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب میں کارکن آپس میں الجھ رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات ایجوکیشن کے حوالے سے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس میں سپیشل پرٹیکشن یونٹ کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے سے قبل دکان سے احرام کا کپڑا خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حمزہ محمد صدیقی ستیانہ روڈ پر افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
جھنگ: صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب زاہد اختر زمان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرم ضلع جھنگ کا دورہ کر رہے ہیں۔
جھنگ: صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب زاہد اختر زمان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرم ضلع جھنگ کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاسٹ انٹر نیشنل سکول اینڈ کالج کی پرنسپل حنا عبدالواحد اور اساتذہ کا نمایاں کار کردگی دکھانے والے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا سرکاری محکموں میں معذور افراد کی بھرتیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نہاز رانا سی ایم ایچ مظفر آباد میں مریضوں کے لواحقین اور عوام کے ساتھ افطاری میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کا کیک بلال لالی، نعیم پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو سیکرٹری سیرا زاہد عباسی بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پولی کلینک کے اچانک دورہ کے موقع پر مریضوں کے مسائل پوچھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: بوہڑ بازار میں تجاوزات کے باعث ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے جبکہ خریداری کے لیے آنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتاہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
جدہ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جدہ پہنچنے پر سعودی وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول جمال ناصر، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر راجہ علی اعجاز اور جدہ قونصلیٹ کے قونصل جنرل شہر یار اکبر خان نے استقبال کیا۔

لاڑکانہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہاہے۔
لاڑکانہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جیولری سجا رہا ہے۔
بہاولپور: خانہ بدوش بچے سڑک کنارے لگے سٹال سے کھلونے خرید رہے ہیں۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصروف دکاندراگاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں اور مہندی سجا رہا ہے۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری جوتے خرید رہے ہیں۔
پشاور: مزدور لوڈر وین پر پرالی لوڈ کر رہے ہیں۔
ملتان: شاہ رکن عالم کے مزاد کا خوبصورت منظر۔
ملتان: رات کے وقت کلاک ٹاور کا خوبصورت منظر۔
ملتان: رات کے وقت کلاک ٹاور کا خوبصورت منظر۔
ملتان: رات کے وقت شاہ رکن عالم اور دم دما عمارت کا خوبصورت منظر۔
سرگودھا: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
سرگودھا: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
سرگودھا: مزدور گدھا ریڑھی پو اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: مزدور لکڑی کی پیٹیوں میں آم پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار دھوپ سے بچنے کے لیے رومال لپیٹے جا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور خواتین چیکو چھانٹی کر کے لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کپڑے خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایس پی مدینہ ٹاؤن طاہر مقصود پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے سیڑھی لیجا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: معمر محنت کش خاندان کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان لادھے جار ہا ہے۔
فیصل آباد: بیوپاری چھترے فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔
فیصل آباد: عیدالفطر کی آمد کے موقع پر دکاندار پھنیاں سجارہا ہے۔
اسلام آباد: گہرے جامن رنگ کاپرندہ پھولوں میں بیٹھا خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش اپنی سائیکل پر ردی جمع کرنے کے بعد واپس جا رہا ہے۔
سکردو: دریائے انڈر میں کشتی رانے کے مقابلوں کا منظر۔
سکردو: دریائے انڈر میں کشتی رانے کے مقابلوں کا منظر۔
سکردو: پودے کی شاخ پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
سکردو: پہاڑی وادیوں میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: پہاڑی وادیوں میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: معمر محنت کش خاتون عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: نماز ظہر کے بعد روزہ دار مسجد میں آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریا میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شہری کولر اور بوتل میں پینے کا صاف پانی بھرکر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید الفطر کی آمد کے موقع پر عمارتوں کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید الفطر کی آمد کے موقع پر عمارتوں کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری باڑہ مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔