Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 31 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: بادشاہی مسجد میں بچے جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے ..
لاہور: بادشاہی مسجد میں بچے جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعہ
31
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
31
مئی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک بچی چوڑیاں پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک بچی چوڑیاں پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک خاتون چوڑیاں پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان تازہ پھل سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
لاہور: جمعةالوداع کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار داتا دربار کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: جمعةالوداع کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار بادشاہی مسجد کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار جمعةالوداع کی ادائیگی کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار جمعةالوداع کی ادائیگی کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہا ہے۔
راولپنڈی: جمعةالوداع کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار قدیمی مسجد کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: شہری قدیمی جامع مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری قدیمی جامع مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری قدیمی جامع مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں جمعةالوداع کی ادائیگی کے لیے ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ آ رہی ہے۔
راولپنڈی: قدیمی مسجد میں جمعةالوداع کی ادائیگی کے لیے نمازی وضو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لوگ عید منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔

لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر قیادت جمعةالوداع کے موقع پر حرمین الشریفین کے تحفظ اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے لئے عظیم الشان مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد جمعةالوداع کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: طلباء موسم گرما کی تعطیلات ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14اگست تک سرکاری تعطیلات ہون گی۔
لاہور: طلباء موسم گرما کی تعطیلات ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14اگست تک سرکاری تعطیلات ہون گی۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و بلدیات راجہ بشارت بطور مہمان خصوصی ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: شہری بادشاہی مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری بادشاہی مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین جمعةالودا کی نماز ادا کر رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین جمعةالودا کی نماز ادا کر رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں خاتون جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہی ہے۔
نوٹنگھم: پاکستان جھنڈے والی کیپ پہنے ایک بچہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دیکھ رہا ہے۔
نوٹنگھم : پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم ورلڈ کپ کے پہلے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتے ہوئے۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران محمد حفیظ کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کے سپورٹرز قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں کے سپورٹرز کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود ہے۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے کھلاڑی میچ سے قبل قومی ترانے کے احترام کے میں کھڑے ہیں۔
نوٹنگھم: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پہلے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
نوٹنگھم: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: آئی سی سی ورلڈ کے پہلے میچ کے دوران پاکستانی بیٹسمین فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے۔
نوٹنگھم: آئی سی سی ورلڈ کے پہلے میچ کے دوران پاکستانی بیٹسمین ہارث سہیل باؤنس سے بچتے ہوئے۔
راو لپنڈی: راجہ بازار سے شہری عید کی خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شب قدر کی آمد کے موقع پر مرکزی مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد مکی کو شب قدر کے حوالے سے سجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: کراچی مں ی پانی کے شدید بحران کے خلاف قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کراچی مں ی پانی کے شدید بحران کے خلاف قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے بعد فیصل مسجد سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد فیصل مسجد جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری اپنے بچوں کے ہمراہ فیصل مسجد مسجد مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے لیے آ رہا ہے۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد فیصل مسجد جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہی ہے۔
جدہ: وزیر اعظم عمران خان اور گورنر مکہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
جدہ: وزیر اعظم عمران خان اور گورنر مکہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
مدینہ: وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز السعود مدینہ ائیرپورٹ آرہے ہیں۔
جدہ: وزیر اعظم عمران خان ، گورنر مکہ ریجن شہزادہ خالد بند فیصل بن عبدالعزیز السعود کے ہمراہ عبدالعزیز انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
مکةالمکرمہ: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
مکةالمکرمہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد جمعةالوداع کی ادائیگی کے موقع پر ملک و قوم کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
مکةالمکرمہ: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
اٹک: نواحی دیہات میں کسان کھیت سے سبزی چن رہے ہیں۔
اٹک: کسان بریار موڑ کے قریب ٹماٹروں کو سپرے کر رہے ہیں۔
اٹک: محافظین قدس کمیٹی اٹک کے زیر اہتمام عالمی یوالقدس ریلی نکالی جار ہی ہے۔
اٹک: محافظین قدس کمیٹی اٹک کے زیر اہتمام عالمی یوالقدس ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ، ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان نصیر اور دیگر ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122رضوان نصیر پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ کو ایمرجنسی کنٹرول روم کے کام کرنے کے طریقہ کار بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ، ڈی جی ریسکیوڈاکٹر رضوان نصیر اور دیگر ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ، ڈی جی ریسکیوڈاکٹر رضوان نصیر اور دیگر ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ کو سوینئر دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ ریسکیو1122کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شریک ہیں۔