Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 جون 2019 کی تصاویر
سکردو: پہاڑوں کے درمیان دریا اور آسمان پر چھائے ہلکے بادلوں ..
سکردو: پہاڑوں کے درمیان دریا اور آسمان پر چھائے ہلکے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
ہفتہ
1
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
1
جون
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر اور تاجر برادری گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر اور تاجر برادری گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: پی ایچ اے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کی اضافی شاخیں تراشنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: مزدور گرمی اور دھوپ کی شدت میں بیٹھا روڑی کوٹ رہا ہے۔
ملتان: ملتان: ایک پرندہ اپنی چونچ میں خوارک لیے بیٹھا ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سیخ کباب بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافرفیض آباد بس اڈے پر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافرفیض آباد بس اڈے پر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافرفیض آباد بس اڈے پر سواری کے منتظر ہیں۔
چترال: دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں شریک خواتین کپڑوں پر کشیدہ کاری کر رہی ہیں۔
چترال: دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں شریک خواتین کپڑوں پر کشیدہ کاری کر رہی ہیں۔
سکردو: دریائے انڈس پر آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: شام کے وقت پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: ہمالیہ پہاڑوں کے اور آسمان پرچھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: بارش کے بعد جھیل اپر کچورہ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پولیو مہم میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید پولیو مہم میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والی ملازمہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نوام خان سنٹرل پولیس آفس لاہور میں عیدالفطر کے سکیورٹی پلان کے حوالے سے ویڈیو لنک آر پی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال عید رمضان بازار میں چینی کے سٹال پر چینی کی فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال عید رمضان بازار میں ایک سٹال پر عید کے موقع پر استعمال ہونے والی اشیاء چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بزنس کمیونٹی سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اور صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت بھی موجود ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ریلوے اسٹیشن پرٹکٹوں کے حصول کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ریلوے اسٹیشن پرٹکٹوں کے حصول کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر پولیس اہلکار مسافروں کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گدھا ریڑھی پر ائیر کولر رکھے مارکیٹ جا رہاہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
مکہ: وزیر اعظم عمران خان کا او آئی سی ممبران ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مکہ: وزیر اعظم عمران خان14ویں اسلامی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
مکہ: وزیر اعظم عمران خان اور شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود14اسلامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
مکہ: وزیر اعظم عمران خان کا14ویں اسلامی سیمینار میں شرکت کے موقع پر استقبال کیا جا رہاہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر باغ ابن قاسم میں بہترین کام کرنے والے مالیوں میں پانچ ہزار پے کے چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید گزارنے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافروں کاسامان بس کی چھت پر لوڈ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید گزارنے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافروں کاسامان بس کی چھت پر لوڈ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید گزارنے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر منڈی موڑ بس سٹینڈ پر موجود ہیں۔
راولپنڈی: عید گزارنے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر منڈی موڑ بس سٹینڈ پر موجود ہیں۔
راولپنڈی: عید گزارنے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر منڈی موڑ بس سٹینڈ پر موجود ہیں۔
راولپنڈی: شہری موتی بازار میں شاپنگ کے لیے آئے نوجوانوں کو ہاتھا پائی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خاتون عدی کے لیے جیولری پسند کررہی ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک خاتون موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہے۔