Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 جون 2019 کی تصاویر
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ..
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ہیں۔
منگل
4
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
منگل
4
جون
2019
کی مزید تصاویر
جھنگ: ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو عید الفطر کے موقع پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیرس: فرانس میں پاکستانی سفیر معین الحق عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہاہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہاہے۔
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لاہور پریس کلب میں ”میٹ دی پریس“ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لاہور پریس کلب میں ”میٹ دی پریس“ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ٹیپا اہلکار مرکزی شاہراہ پر لگی لائٹس ٹھیک کر رہا ہے۔
لاہور: دو افراد خطرناک انداز سے موٹر سائیل پر ہتھ ریڑھی کو کھینچ کر لیجا رہے ہیں جو کسی بھی نا خوشگوار حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: شہری عیدالفطر کے لیے نئے کرنسی نوٹ خرید رہے ہیں۔
لاہور: نیلا گنبد مارکیٹ میں ای کاریگر سائیکل مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لاہور پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لاہور پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہی ہیں۔
لاہور: شہری عیدالفطر کے لیے نئے کرنسی نوٹ خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک نو عمر بچی لاہور کی مرکزی شاہراہ پر گاڑی والے سے بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے ک لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: ایک فیملی گرمی کی شدت کم کرنے ک لیے نہر میں نہا رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون عیدالفطر کی تیاری کے لیے اپنی ساتھ کے ہاتھ پر مہندی لگا رہی ہے۔
اٹک: سابق چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر، ایم پی اے جمشید الطاف پوسٹ آف کے باہر پینشنرز کے چھاؤں تلے بیٹھنے اور واٹر کولر نصب کرانے کے انتظامات کرنے کے حوالے سے جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ناظم پشاور محمد عاصم خان عید مل رہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نماز عید کے بعد لوگوں سے عید مل رہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نماز عید کے بعد لوگوں سے عید مل رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان کا عید کے موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان سے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی عید کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں۔
بہاولپور: جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر کی وفات پر جنازہ میں لوگ ان کے بھائی اور بیٹے سے تعزیت کر رہے ہیں۔
بہاولپور: جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر ڈاکٹر وسیم اختر کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
بہاولپور: جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر ڈاکٹر وسیم اختر کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نماز عید کی ادائیگی کے لیے ٹوپی خرید رہے ہیں۔
سرگودھا:اقبال کالونی میں بطخیں سڑک پر گھوم رہی ہیں۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کومتوجہ کرنے کے لیے پکوڑیاں (بھلیاں) فرائی کر رہا ہے۔
ملتان: گھنٹہ گھر چوک کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
ملتان: چنگچی رکشہ پر خطرناک انداز سے لوہے کا فریم لوڈ کیا گیا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
کوئٹہ: عید الفطر کی آمد کے موقع پر میزان چوک کے قریب شدید ٹریفک جام کا منظر۔
کوئٹہ: شہری ایک دکان سے ویسکوٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: عیدالفطر کی آمد کے موقع پر شہری نمکین اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: شہری رانی باغ میں عید کی نمازادا کرنے کے لیے ٹینٹ لگانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ہینڈ بیگ پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
ملتان: محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید الفطر کی آمد کے موقع پر شہری اپنے پیاروں کی قبروں کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص عید الفطر کی آمد کے موقع پر اپنے پیارے کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عیدالفطر کی آمد کے موقع پر دکاندار نے پھول اور پتیاں وغیرہ سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: عیدالفطر کی آمد کے موقع پر دکاندار نے پھول اور پتیاں وغیرہ سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: عیدالفطر کی آمد کے موقع پر دکاندار پھولوں کی پتیاں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا مسافروں سے ان کی مشکلات بارے پوچھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری عید کے موقع پر پھولوں کے سٹال سے گلاب کی پتیاں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کے موقع پر دکاندار نے پھولوں کا سٹال لگایا ہوا ہے۔
راولپنڈی: عید کے موقع پر دکاندار پھولوں کی پتیاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کے موقع پر دکاندار پھولوں کی پتیاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے مسافر بس کی چھت پر بیٹھے گھروں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید پر اپنے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کی چھت پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک کے قریب الیکٹرونکس مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے بعد دکانوں کو خالی کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: سٹی گورنمنٹ کے اہلکار چاندنی چوک کے قریب الیکٹرونکس مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔