Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 8 جون 2019 کی تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز ..
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہفتہ
8
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ہفتہ
8
جون
2019
کی مزید تصاویر
چاغی: نوجوان کھیل کود میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: چیئرپرسن احساس ڈاکٹر ثانیہ نشتر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرپرسن احساس ڈاکٹر ثانیہ نشتر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلی فرائی کررہا ہے۔
پشاور: ریسکیو1122 اہلکارکسی نا خوشکوار واقع کے پیش نظر دریاکی سیرو تفریح کے لیے آئے شہریوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔
پشاور: ریسکیو1122 اہلکار دو شہریوں کو دریا کی ممنوع حدود سے باہر لے کر آ رہا ہے۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لندن: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریہ سے لند ن اسٹاک ایکسچینج کے حکام ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری ٹیوب ویل کے پانی میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے ٹیوب ویل کے پانی میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔
لاڑکانہ: دو معمر شہری روایتی گیم کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیر بخش خان بھٹو عید ملن پارٹی کے موقع پر پارٹی ورکروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ایک بچی گڑیا پسند کر رہی ہے۔
فیصل آباد: واسا اہلکار کرین کے ذریعے گندے نالے کی صفائی میں مصروف ہے۔
فیصل آباد:دکاندار گرمی کے پیش نظر روایتی مشروب (سردائی) فروخت کررہا ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے لسی پی رہے ہیں۔
لاہور: شہری سبزی منڈی سے خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان برف کے گولے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: دامن کوہ کی سیرو تفریح کے لیے آئے نوجوان سیلفیاں بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری پکنک پوائنٹ دامن کوہ پر موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نوامش ریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک بزرت محنت کش غبارے فروخت کرنے کے لیے بیٹھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوام اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آ رہی ہیں۔
لاہور: شالیمار باغ کی سیر کے لیے آئی بچیاں فوارے کے جمع ہونے والے پانی میں نہا رہی ہیں۔
لاہور: شالیمار باغ کی سیر کے لیے آئی بچیاں فوارے کے جمع ہونے والے پانی میں نہا رہی ہیں۔
لاہور: شدید گرمی کے باعث ایک چیل پیاس سے نڈھال ہے۔
کراچی: پاکستان کے اہلکار پی این ڈاکیا عالمی یوم ماحولیات پر پودے لگا رہے ہیں۔
کراچی: جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری جامعہ میں عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
ثمر قند: امام بخاری(رح) یونیورسٹی کے پروفیسرز، لیکچرارز و اسکالرز صاحبزادہ مفتی نذیر احمد جان نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: عید کی تعطیلات کے چوتھے روز آرام باغ کی سیر کے لیے آنیوالا ایک بچہ غبارہ خرید رہا ہے۔
کراچی: عید کی تعطیلات کے چوتھے روز آرام باغ میں محنت کش رنگ برنگے غبارے فروخت کررہا ہے۔
کراچی: عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث شہریوں کی ساحل سمندر آمد کی پیش نظر پولیس اہلکار ڈیوٹی دے رہے ہیں۔
کراچی: عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث شہریوں کو ساحل سمندر پر ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں نے سمندر کی طرف جانے سے روک رکھا ہے۔
کراچی: عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث شہریوں کو ساحل سمندر پر ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں نے سمندر کی طرف جانے سے روک رکھا ہے۔
لندن: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا کا لندن اسٹاک ایکسچینج کے حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لندن: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا سے لندن اسٹاک ایکسچینج کے حکام ملاقات کر رہے ہیں۔