Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 جون 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ملک شاہد سلیم میڈیا ..
راولپنڈی: راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ملک شاہد سلیم میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
10
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
10
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
بہاولپور: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرمنے کے لیے تازہ سبزیاں سجا رکھی ہیں۔
پشاور: خیبر کے پی خواجہ سرا ایسوسی ایشن فرزانہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان موسمی پھل (لیچی) کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
ملتان: پرندہ پیاس اور گرمی کی شدت سے نڈھال ہے۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عید ملن پارٹی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری گرمی کے شدت کم کرنے کے لیے سڑک کنارے لگے سٹال سے مشروب پی رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون پینے کے لیے پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک فیملی گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
مری: فارمی شہد کے حصول کے لیے مکھیوں کے ڈبے کھلی جگہ رکھے گئے ہیں۔
مری: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھتریاں سجا رکھی ہیں۔
مری: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بھٹی پر چھلیاں بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں جمپ لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوس سے ڈھکی ہوئی سڑک کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، ایک نوجوان بچہ موٹر سائیکل چلا رہا ہے ۔
اسلام آباد: پرندہ پہاڑیوں سے اپنے بچوں کے لیے خوراک جمع کر رہا ہے۔
بیجنگ: چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالق کا پاکستان اور چائینہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے صدر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بیجنگ: چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالق ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے لوہے کے کھڑکے اٹھائے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: مزدور سپیڈ بریکر کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں کشمیر سردار محمد مسعود خان (روڈ ٹو لیڈر شپ) کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ (روڈ ٹو لیڈر شپ) کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر مشاہد حسین سید (روڈ ٹو لیڈر شپ) کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رائٹر ایس ایم ہالی، چینی سیر ژاؤ جنگ کو اپنی کتاب (روڈ ٹو لیڈر شپ) پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے منورہ بلوچ ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: سردریاب پل گزشہ تین سالوں سے ٹوٹا ہوا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
پشاور: رشین ڈائریکٹر جنرل سکندر رشین سٹیٹ میوزیم اور پشاور میوزیم کے مابین ایم او یو پر دستخط کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر خیبر پختونخوا برائے ٹورازم عاطف خان رشین سٹیٹ میوزیم اور پشاور میوزیم کے مابین ایم او یو پر دستخط کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: رشین ڈائریکٹر جنرل ، پشاور میوزیم میں ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیت کو فصل کاشت کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش خواتین بھٹہ پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش بچہ گدھا ریڑھی پر سو رہا ہے۔
گلگت: نوجوان چرواہا اپنی بھیڑ بکریاں چرانے جا رہا ہے۔
گلگت: ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
گلگت: معمر محنت کش اپنی ورکشاپ میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
گلگت: پہاڑوں کے درمیان سے گزرتی ہوئی ندی کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: معمر محنت کش خاندان کی کفالت کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے درخت دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ڈینگی مکاؤ مہم آگاہی واک کی قیادت سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف اور سول ڈیفنس آفیسر چوہدری محمد صدیق کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اسد منیر ایڈووکیٹ اور گوہر اشتیاق ایڈووکیٹ سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار کو قرار داد جمع کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر قانون و بلدیات محمد بشارت راجہ ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا کے ہمراہ راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ میں پانی کے مسائل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر محمد شہزاد ارباب سے جاپان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر سے چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی منورہ بی بی بلوچ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پارٹی قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر ائیرکولر تیار کر رہا ہے، موسم گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ائیرکولرز کی مانگ اور قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: ایک خاندان موٹر سائیکل کے پیچھے باندھی گئی ریڑھی پر سوار ہو کر جارہا ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے جا رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ کو کپڑے سے ڈھانپے جا رہا ہے۔
لاہور: اپنے والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جانے والی بچی نے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سر کو ڈھانپ رکھا ہے۔
لاہور: تاریخی شالیمار باغ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف گڑھی شاہی میں احتجاج ک رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف گڑھی شاہی میں احتجاج ک رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف فیروز پور روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف فیروز پور روڈ پر احتجاج کے دوران ٹائروں کو آگ لگا رکھی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف فیروز پور روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف فیروز پور روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا رکھی ہے۔
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے خطے میں امن و ستحکام کے حوالے سے پاک افغان مذاکرات کے لیے افغان وفد کے سربراہ ادریس زمان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ سہیل محمود خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے پاک افغان مذاکرات کے لیے افغان وفد کے سربراہ ادریس زمان کا استقبال کر رہے ہیں۔