Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 جون 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھی پر لوہے کے باکس رکھے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھی پر لوہے کے باکس رکھے جا رہا ہے۔
منگل
11
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
11
جون
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: خاتون ریڑھی بان سے موسمی پھل (لیچی) خرید رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والی لیگی خواتین ہائیکورٹ کے باہر نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو عبوری ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہونے والے کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
صوابی: ایس پی انویسٹی گیشن خان خیل اور ڈی ایس پی اعجاز کیڈٹ بین الصوبائی افغان گروہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط ٹورسٹ فیسلیشن سنٹر نتھیا گلی کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف ہائیکورٹ کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار لیگی کارکنان کو عدالت جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار لیگی کارکنان کو عدالت جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر خواتین پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
پشاور: ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے حادثہ سے متاثرہ کار کر ورکشاپ کی جانب لیجایا جا رہا ہے۔
پشاور: پروفیسر ڈاکٹر ناصرجمال خٹک کا ایک ورکشاپ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پروفیسر ڈاکٹر ناصرجمال خٹک کا ایک ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: گرمی اور دھوپ کی شدت کے باعث کوے نڈھال ہیں۔
لاڑکانہ: ایک بچہ تربوز سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
ملتان: گائیں بھینسوں کے روڈ کراس کرنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
ملتان: کستان کپاس کی فصل پر حفاظتی سپرے کررہا ہے۔
ملتان: کسان کھیتوں میں پرالی کے گٹھڑیاں باندھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی قلت کے باعث بچے بوتلوں میں پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی قلت کے باعث بچے بوتلوں میں پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسافر وین کے چھت پر گیس سلنڈر نصب کیے گئے ہیں جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: بچہ سائیکل پر ون وہیلنگ کرتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتاہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر پیٹیاں اور صندوق لادھے جا رہاہے۔
اسلام آباد: مکڑی نے خوبصورت جالا بنا ہوا ہے۔
اسلام آباد: درخت کی ایک شاخ پر بیٹھا ہد ہد خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
ملتان: مزدور گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اپنے گدھے کو نہلا رہا ہے۔
لاہور: کسان روایتی انداز سے دھان کی فصل کاشت کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش روایتی انداز سے (کانے) کی کرسیاں بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان دریائے انڈس میں بھینسوں کو نہلا رہا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش شخص نے بچوں کے لیے کپڑے کا جھولا بنا رکھا ہے۔
فیصل آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مصالہ جات سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھتریاں سجا رکھی ہیں۔
فیصل آباد: کوے گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و پاور سیکٹر عمر ایوب سے جاپان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کامسیٹس یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آغا خان یونیورسٹی کے بانی ڈاکٹر ذوالفقار احمد بھٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ایک سٹال سے آمد خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وار بازار میں دکاندار وں نے تازہ سبزیاں سجا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: دکاندارنے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رکھے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے کارکن پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف یتیم خانہ چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے کارکن پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف یتیم خانہ چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والی خواتین ہائیکورٹ کے احاطے میں جمع ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والی خواتین ہائیکورٹ کے احاطے میں جمع ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و پٹرولیم عمر ایوب خان سے جاپان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور ملاقات کررہے ہیں۔