Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 جون 2019 کی تصاویر
لاہور: ایک محنت کش بزرگ سڑک کنارے وزن چیک کرنے والی مشین ..
لاہور: ایک محنت کش بزرگ سڑک کنارے وزن چیک کرنے والی مشین رکھے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
پیر
17
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
پیر
17
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں پر کھلے موسمی پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چلنے والی آندھی کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ برائے کریمنل کورٹ پاکستان سہیل ناصر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عبدالحفیظ شیخ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: سیر و تفریح کے لیے آئے شہری جھیل کے قریب بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: سیر و تفریح کے لیے آئی خواتین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے جھیل کے پانی سے نہا رہی ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش جوڑا چنگچی رکشہ پر گھریلو سامان رکھے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: کسان سبزی کے کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: عاصمہ اعجاز چیمہ اے ڈی سی (ایف اینڈ پی) پروین شاکر کمپلیس میں ہونے والے مہندی کے مقابلوں کی فاتحہ کو انعام اور ٹرافی دے رہی ہیں۔
فیصل آباد: پروین شاکر کمپلیس میں منعقدہ مہندی کے مقابلوں کے موقع پر خواتین اپنے ہاتھوں پر لگائی گئی مہندی دکھا رہی ہیں۔
فیصل آباد: خواتین ریڑھی بان سے سبزی خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: سی ٹی او محمد بن اشرف ایک بچے کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
بہاولپور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے تربوز خرید رہا ہے۔
بہاولپور: موٹر سائیکل سوار تین گیس کے سلنڈر لوڈ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور ارجنٹائن کے سفیر ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا بل گیٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال بورڈ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: معمرخاتون کھانے پینے کی اشیاء سجائے گاہکوں کی منتظر ہے۔
ملتان: معمر محنت کش دوپہر کے وقت درخت کے سائے میں آرام کر رہا ہے۔
ملتان: شاہ رکن عالم دربار کے باہر کبوتروں کا جھنڈ دانا دنکا چگ رہا ہے۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک خرید رہا ہے۔
لاہور: سکھ یاتری گریٹر اقبال پارک میں منی ٹرین کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: خدادا جمخانہ اور القدر میموریل کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: ہیوی مشینری کے ذریعے نہر کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
ملتان: کسان روایتی انداز سے کھیت کو فصل کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: کمسن بچہ رکشہ کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش نے فروخت کے لیے (نیٹ) سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: مزدورگدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فیصل آباد یونیورسٹی میں پناہ گاہ (شیلٹر ہوم) کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فیصل آباد یونیورسٹی میں پناہ گاہ (شیلٹر ہوم) کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ممبر شوریٰ اسلام ایران اور ہیڈ آف ایران پاکستان ڈاکٹر احمد امیرآبادی فرہانی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا ممبر شوریٰ اسلام ایران اور ہیڈ آف ایران پاکستان ڈاکٹر احمد امیرآبادی فرہانی کی قیادت میں وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسے ممبر شوریٰ اسلام ایران اور ہیڈ آف ایران پاکستان ڈاکٹر احمد امیرآبادی فرہانی کی قیادت میں ایرانی پارلیمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش مچھردانیاں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں شہری دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہیوی مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پینے کے صاف پانی کے کین ہتھ ریڑھی پر رکھے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے کا نشانہ بننے والی کار الٹی پڑی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی کا ایک تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے برٹش وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے جاپان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ، جاپان کے سفیر کو ملاقات کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد پیر گل بادشاہ نقشبندی مریدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قو می امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کے چیئرمین خلیل کامران عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہاتھ سے بنائی گئی ٹوکریاں فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: لیگی رہنما حیدر علی جٹ کے بھائی بلاول ارشاد کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ایم پی اے سید توصیف شاہ، بلاول بٹ حاجی ارشدا و دیگر کا دلہے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: خانہ بدوش بچیاں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے امریکی سفارتخانے کے پولیٹیکل قونصل اسلام آباد تھیو ڈرکریگ انن کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے جوزف فرانسس کی زیر قیادت مسیحی کمیونٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے سینڈایکٹ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و بلدیات راجہ بشارت سے سول سیکرٹریٹ میں امریکی پولیٹیکل قونصل مسٹر ٹیڈ کریگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب محمد اجمل چیمہ ڈویژنل ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد تعینات ہونے والے ممبر محمد افتخار انجم (ر) ایمبیسیڈر سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم ہیلتھ کلب اکھاڑہ میں پہلوانوں کے لیے باداموں کی سردائی تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: مسلم ہیلتھ کلب اکھاڑہ میں پہلوان کشتی کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم ہیلتھ کلب اکھاڑہ میں پہلوان کشتی کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ اور رکن پنجاب اسمبلی خدیجہ عمر آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کے حوالے سے سیمینار میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: فروٹ منڈی میں بیوپاریوں نے آم کی پیٹیاں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: فروٹ منڈی میں بیوپاریوں کے سٹال پر تربوز کے ٹرک کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: سبز ی منڈی میں ایک افغان معمر خاتون کار آمد سبزیاں تلاش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش بچے گدھا ریڑھی پر فروٹ منڈی مزدوری کے لیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پانچویں برسی پر قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد پیر گل بادشاہ نقشبندی مریدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: مشیر وزیر اعظم پاکستان برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم جلالیہ گاؤں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔