Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا ملاقات کرنے والے ..
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا ملاقات کرنے والے (APNS) وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہفتہ
29
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
29
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط خواتین یوتھ گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سید خورشید شاہ قومی اسمبلی میں سپلیمنٹری بجٹ پر بحث کے سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اعظم خان سواتی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مولانا عبدالواسع قومی اسمبلی میں سپلیمنٹری بجٹ پر بحث کے سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شیریں مزاری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سید نوید قمر قومی اسمبلی میں سپلیمنٹری بجٹ پر بحث کے سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی میں سپلیمنٹری بجٹ پر بحث کے سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔

لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ پاکستان پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا ایک انداز۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے دوران شائقین کرکٹ وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے کھلاڑی میچ سے قبل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لیڈز: آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افعانستان کی ٹیموں کے کھلاڑی میچ سے قبل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار گرم لو سے بچنے کے لیے رومال لپیٹے جا رہا ہے۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر پولیس افسر کو سب انسپکٹر کا رینک لگا رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری اسجد ملہی وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن محکمے کی جانب سے گرمی سے بچنے کے لیے ملنے والی چھتری لئے ڈیوٹی پر جار ہاہے۔
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت مکاؤ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر، وائس چیرئمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری اسجد ملہی اور دیگر پی اینڈ ڈی میں منعقدہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نہر میں نہا رہے ہیں، دفعہ144کے تحت نہر میں نہانے پر پابندی عائد ہے۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نہر میں نہا رہے ہیں، دفعہ144کے تحت نہر میں نہانے پر پابندی عائد ہے۔
لاہور: بچیاں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر سے ملحقہ کھالے میں نہا رہی ہیں۔
حیدر آباد: دو روزہ مینگو شو کے موقع پر سٹال ہولڈر شہریوں کو آم دکھا رہا ہے۔
حیدر آباد: صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو ایکسپو سنٹر میں منعقدہ دو روزہ مینگو شو کے موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو ایکسپو سنٹر میں دو روزہ مینگو شو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: معمر ریڑھی بان پھیری لگا کر پودے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن معمر شہری کو سڑک کراس کرا رہا ہے۔
اسلام آباد: سپارک کے زیراہتمام دی سکول آف انوسٹی گیشن میں بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی تشدد بارے منعقدہ ورکشاپ میں40پولیس اہلکار شریک ہیں۔
اسلام آباد: سپارک کے زیراہتمام دی سکول آف انوسٹی گیشن میں بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی تشدد بارے منعقدہ ورکشاپ میں40پولیس اہلکار شریک ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی اصغر مال کے خلاف شہری احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی اصغر مال کے خلاف شہری احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی اصغر مال کے خلاف شہری احتجاج کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: ڈپٹی کمشنر مریم خان کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔
اوکاڑہ: ڈپٹی کمشنر مریم خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثہ کی متاثرہ کار کا منظر۔
اسلام آباد: ایم پی اے عائشہ نواز چودھری ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایم پی اے عائشہ نواز چودھری ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لندن: برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا کا سکول کے بچوں اور پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لندن: برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا کا سکول کے بچوں اور پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی (APNS) کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے قومی اسمبلی کی خواتین ممبران ملاقات کر رہی ہیں۔