Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 جولائی 2019 کی تصاویر
چترال: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شندور میلے کے ..
چترال: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شندور میلے کے اختتامی روز کھلاریوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
منگل
9
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
منگل
9
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خا ن کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خا ن سے پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے اینڈ چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت ڈاکٹر سمیرا شمس کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ کے داخلی راستے پر تعینات سکاؤٹس آنے والے شخص کا کارڈ چیک کررہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر ایک عطائی گاہک نہ ہونے کے باعث موبائل گیم کھیل رہا ہے۔
لاہور: پرائیویٹ کنٹریکٹر کا لفٹر ریلوے اسٹیشن کے باہر نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سڑک کی مرمت کے لیے پتھر پڑے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے جا رہا ہے۔
کراچی: ہل پارک روڈ پر انڈر پاس کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
کراچی: ہل پارک روڈ پر انڈر پاس کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد ریلوے پھاٹک سے آگے اسٹیشن کی طرف سگنل تک تجاومات منہدم کرنے کا عمل جاری ہے۔
راولپنڈی: پیر نقیب الرحمن چیئرمین پائن گروپ ارشاد سواتی طیب خان سواتی کے ہمراہ کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اصغر مال میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
چترال: سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان شندور میلے میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
چترال: وزیر اعلیٰ خیر پختونخوا محمود خان شندور میلے کے اختتامی روز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان اور وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھا پولیس کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل پارکوں کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: اسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھا پولیس کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل پارکوں کو اپنی تحویل میں لینے کی کاروائی کی نگرانی کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹرز امام الحق اور بابر اعظم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹرز امام الحق اور بابر اعظم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خاتون اپنے بچے کے ہمراہ کارآمد ٹماٹر چن رہا ہے۔
اسلام آباد: غضنفر علی کنٹری جنرل منیجر آئی بی ایم اینڈ ڈائریکٹر پروکیومنٹ این ٹی سی معاہدوں پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بریگیڈیئر (ر) وقار رشید خان ایم ڈی این ٹی سی اینڈ غضنفر علی، کنٹری جنرل منیجر آئی بی ایم مشترکہ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش نہر کنارے خالی تھیلے دھو رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان چھلیاں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر مجیب خان مزدوروں کے رجسٹریشن بارے آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: شہری مسافر وین کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاڑکانہ: کسان روایتی انداز سے کھیت میں ہل چلانے میں مصروف ہے۔
لاہور: محنت کش اپنی ورکشاپ میں دودھ کے برتن تیار کررہا ہے۔
لاہور: رکشہ اوور لوڈنگ کے باعث بیچ سڑک الٹا پڑا ہے۔
حیدر آباد: تیز آندھی کے باوجود موٹر سائیکل سوار اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش ٹرک پر بانس لوڈ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ریلویز کے زیر اہتمام تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
ملتان: مزدور پیکنگ سے قبل آم چھانٹی کر رہے ہیں۔
گلگت: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
گلگت: وادی گلگت کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پمز ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینیٹر فیصل جاوید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فنانس ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے (NBD)نیشنل بینک آف دبئی کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاپان کے لیے پاکستان کے سبقدوش ہونے والے سفیر امتیاز احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم پی اے دیوان سچل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت پمز ہسپتال کے دورہ کے موقع پر لواحقین سے علاج معالجے اور دیگر سہولیات بارے پوچھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکانداروں نے گاڑیوں کے پرانے پارٹس فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: دکانداروں نے گاڑیوں کے پرانے پارٹس فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کام نہ ہونے کے باعث اڈے میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ آم سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: خواتین ریڑھی بان سے قلفیاں خرید کر کھا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی رارالحکومت میں دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھل سجا رہا ہے۔