Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی محسن خان لغاری سے آسٹریلین یونیورسٹی ..
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی محسن خان لغاری سے آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
11
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
11
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: وکلاء ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام کنونشن سے چیئرمین آئی پی ایل ایف شاہد نسیم گوندل خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونے والی بارش کا پانی پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہے۔
لاہور: مال روڈ پر خاتون ٹریفک وارڈن بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سوار کا چالان کرہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: محکمہ تعلقات عامہ پنجاب میں انٹرن شپ کے لیے آئی لاہور ویمن کالج یونیورسٹی کی طالبات کا سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے بیرسٹر سید علی ظفر ملاقات کر رہے ہیں صوبائی وزیر عبدالعلیم خان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف ائیر سٹاف ائیر مارشل مجاہد انور ملاقات کر رہے ہیں۔
چترال: نوجوان دریائے چترال میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سکنجین بنا رہاہے۔
پشاور: شہری ریڑھی بان سے تربوز کھا رہے ہیں۔
پشاور: ایس پی صدر ڈویژن صاحبزادہ سجاد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: مزدور لکڑی کاٹنے میں مصروف ہے۔
لاڑکانہ: دریائے انڈر کنارے خانہ بدوش عارضی خیمے بنا کر آباد ہیں۔
حیدر آباد: ہیٹری پولیس اسٹیشن کے باہر گاڑیں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
حیدر آباد: ماہی گیر نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز گورنر ہاؤس میں سینٹرل رپورٹنگ سیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: شہری کراچی میں گرین لائن بس پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا منظر۔
کراچی: وفاقی محتسب سید طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ورلڈ اکنامک فورم کے صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد سے ورلڈ اکنامک فورم کے صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور اپنے اوزار اٹھائے کام کی تلاش میں جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور وزنی بوریاں ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر اپنی ورکشاپ میں میوزیکل انسٹریومنٹ تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: چینی سیاہ شاہی قلعہ کے گارڈز کے ہمراہ کھڑی تصاوری بنوا رہی ہے۔
لاہور: مزدور شاہی قلعہ کی تعمیر نوع میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: علامہ اقبال الیون کرکٹ کلب اور کمشنر الیون کرکٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
فیصل آباد: علامہ اقبال الیون کرکٹ کلب اور کمشنر الیون کرکٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
فیصل آباد: عالمی یوم آبادی کے موقع پر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جارہی ہے۔
فیصل آباد: کمشنر محمود جاوید بھٹی اور ایم پی اے نظر انڈر17کرکٹ سمر ٹریننگ کیمپ کے موقع پر کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریز مزاری سے ای یو سفیر جینز فرنکوئس کوٹین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسٹیٹیوشن ریفارمز ڈاکٹر عشرت حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عبدالرزاق داؤد سے (REAP) کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا آبادی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ زبیر گیلانی سے چینی سرمایا کار وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت صاحبزادہ محمد محبوب سلطان ایک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور راستہ کلیئر کرنے کے لیے درخت کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور راستہ کلیئر کرنے کے لیے درخت کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور راستہ کلیئر کرنے کے لیے درخت کاٹ رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے متاثرین کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے متاثرین کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے متاثرین کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے متاثرین کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
بہاولپور: ریسکیو اہلکارصادق آباد ٹرین حادثہ کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔