Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 جولائی 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ..
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش کے دوران خواتین کی ہاتھ سے بنے ماڈلز میں دلچسپی۔
جمعہ
12
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
12
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: واسا کی غفلت کے باعث ہسپتال روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ایک اہلکار مکمل حفاظتی تدابیر کے بغیر ٹرانسفارمس کی مرمت میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش لڑکا ائیرکولرز کی خسیں تیار کررہا ہے۔
لاہور: کام نہ ہونے کے باعث مزدور میٹرو بس کے پل کے نیچے بیٹھے ہیں۔
لاہور: دو بزرگ درخت سے جام توڑ رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سے سنٹر پولیس آفس میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چینی بزنس کمیونٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر عاطف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے صدر اسحاق میو دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری یورپین یونین کی تنظیم”صوبائی“ پنجاب پراونشل اسمبلی پراجیکٹ سٹیئرنگ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں، مس اینی کوفوڈ اور ڈی جی اسمبلی عایت اللہ ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا حافظ فرحت عباس اور وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو ڈاکٹر بشریٰ مرزا خواتین کے لئے ہنر گاہ کے قیام کے ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر نیاز احمد اختر خیبر پختونخوا سے ائے وفد کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر یاسین یوسفزئی کو یادگار ی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شدید گرمی کے باعث مویشی دریائے سندھ کنارے گدلاپانی پی رہے ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی میٹرو انڈر پاس کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ مکین گہری کھدائی کی وجہ سے متاثر ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی میٹرو انڈر پاس کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ مکین گہری کھدائی کی وجہ سے متاثر ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی میٹرو انڈر پاس کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ مکین گہری کھدائی کی وجہ سے متاثر ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی میٹرو انڈر پاس کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے۔
کراچی: نمائش چورنگی میٹرو انڈر پاس کا کام انتہائی سست روی کا شکار ہے ۔
کراچی: پاکستان نیوی آفیشلز منشیات اے این ایف آفیشلز کے حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیوی آفیشلز منشیات اے این ایف آفیشلز کے حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیوی آفیشلز منشیات اے این ایف آفیشلز کے حوالے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے کوریا کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش کے دوران خواتین کی ہاتھ سے بنے ماڈلز میں دلچسپی۔
سیالکوٹ: انڈونیشیا کے سفیر کا ایس وی پی ایس سی سی آئی ملک وقاص اکرم اعوان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ملتان: کبوتر گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
ملتان: عید قربان کے پیش نظر خاتون بکرے فروخت کررہی ہے۔
حیدر آباد: بطخیں گرمی کی شدت کے باعث نہا رہی ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش پانی کے کین بھر کر لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹری لیڈر سند اسمبلی حلیم عادل شیخ جی او آر کالونی میں دو بچوں کے قتل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بری امام حاضری کے لیے آئے زائرین میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش شاپنگ بیگ فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے درخت اور پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول اور پتیاں فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: بری امام حاضری کے لیے آئے زائرین میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔
پیرس: فرینچ فوٹو کرافروں کی بنائی گئی تصاویر میں سیاحوں کی دلچسپی۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھل سجا رہاہے۔
اسلام آباد: مزدور سبزی منڈی میں پیاز بھری بوری اٹھانے کے لیے ایک دوسری کی مدد کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: ایم سی آئی اہلکار سڑکنارے لگے سائن بورڈز اتار رہے ہیں۔