Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: قلی مسافروں کے انتظار میں ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستے ..
لاہور: قلی مسافروں کے انتظار میں ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستے پر کھڑے ہیں۔
جمعرات
18
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
جمعرات
18
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: پریس کلب میں پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے احسن آباد سیکٹر4گوٹھ حاجی اللہ بخش اینکر نحمپنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں بشیر سدوزئی کی کتاب (برھان وانی) کی رونمائی کے موقع پر بشیر سدوزئی غزالہ حبیب کو کتاب پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: پیپلز سیکرٹریٹ میں شہید شاہنواز بھٹو کی سعید غنی، جاوید ناگوری ، وقار مہدی و دیگر قرآن خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ایک بیوپاری اپنا بیل دکھا رہا ہے۔
کراچی: سول سینٹر کا فٹ پاتھ کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔
کراچی: گلشن اقبال گیلانی اسٹیشن کچرا نہ اٹھائے جانے کے سبب انتظامیہ کا منہ چڑا رہاہے۔
کراچی: سندھ الائنس کے زیر اہتمام سی ایم ہاؤس کے قریب مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے سندھ نرسز الائنس کی نرسز بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھی ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایس پی حیدر آباد سرفراز نواز پولیس ہیڈ کوارٹر میں انویسٹی گیشن آفیسر اور ہیڈ محرر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ہٹڑی بائی مسافر کوچ الٹنے سے زخمی سول ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
حیدر آباد: سندھ عوامی فورم کی جانب سے بچوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
حیدر آباد: ڈائریکٹر پروڈیوسر مظہر اقبال پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایچ ڈی اے ایمپلائز یونین کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
اورکزئی: کچے گھر کا وہ برآمدہ جس میں بارش سے بچنے کے لیے متعدد افراد نے پناہ لی اور چھت گرنے سے6بچے جاں بحق ہوئے40سے زائد زخمی ہوئے۔
اورکزئی: کچے گھر کا وہ برآمدہ جس میں بارش سے بچنے کے لیے متعدد افراد نے پناہ لی اور چھت گرنے سے6بچے جاں بحق ہوئے40سے زائد زخمی ہوئے۔
حیدر آباد: نورانی بستی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔
حیدر آباد: ہٹڑی بائی پاس پر مسافر کوچ الٹنے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود ہے۔
حیدر آباد: مظاہرین کی جانب سے ٹرین روکے جانے کے خلاف پولیس افسران بات چیت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بنگالی کالونی کے رہائشی ریلوے انتظامیہ کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کے خلاف ٹرین روک رہے ہیں۔
حیدر آباد: بنگالی کالونی کے رہائشی ریلوے انتظامیہ کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کے خلاف ریلوے ٹریفک پر احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی صدر ڈویژن رائے مظہر اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی صدر ڈویژن رائے مظہر اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی کارکن اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر کھڑی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہیں۔
لاہور: جے یو آئی نیازی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ملک شہباز احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی مسافروں کے انتظار میں مرکزی راستے پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لیے آنیوالی لیگی کارکنان ایک غیر ملکی باشندے کے ہمراہ وکٹری کا نشان بنائے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کے لیے مختص دن کے موقع پر پولیس اہلکار جیل کے باہر تعینات ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہیں۔
لاہور: ریلوے کے مزدور ریلوے ٹریک کے ساتھ کھدائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں دوپہر کے وقت بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خیمہ (جھگی) بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: کاریگر اپنی ورکشاپ میں رباب بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: معمر شہری سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھے تاش کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے درخت اور پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: سڑک پر سیوریج کے پانی کا پانی کھڑا ہے جس کے باعث گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: شہری قربانی کے خریدکے گئے جانور کو ٹرک پر چڑھا رہے ہیں۔
حیدر آباد: بیوپاری قربانی کا مویشی فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: مویشی منڈی میں خریداروں کے رش کا منظر۔
حیدر آباد: مویشی منڈی میں خریداروں کے رش کا منظر۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
بہاولپور: مزدور روڈ ڈیوائیڈرپر بلاک لگانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کسان درخت سے تازہ کھجوریں توڑرہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑے موٹر سائیکل لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر جوتے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھولچی سڑک کنارے بیٹھے گاہکوں کے منتظر ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیر لگا کر پودے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میٹنگ کے صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان سے اقوام متحدہ کی نمائندہ ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سول ایوارڈز بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گلگت: مزدور نیلٹر ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کسان تازہ کھجوریں توڑ رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان تازہ کھجوریں توڑ کر فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
لاہور: دکاندار قربانی کے جانوروں کا آرائشی سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے دوران ٹریفک رواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر سے جاپان کے سفیر ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈئریکٹر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کادوسرے سالانہ سپموزیم کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود دوسری سالانہ سپموزیم کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود دوسری سالانہ سپموزیم کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے ایوان وزیر اعلیٰ میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آن ون ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ صوبے کی ترقی معاشی اموار اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ون آن ون ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی ایوان وزیر اعلیٰ آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار استقبال کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کو دورہ لاہور کے دوران صحت کی دیکھ بھال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات بارے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان ملاقات کر رہے ہیں۔