Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین کمیٹی ندیم جہانگیر باڑا سمندر پار پاکستانیوں ..
لاہور: چیئرمین کمیٹی ندیم جہانگیر باڑا سمندر پار پاکستانیوں کے کیسوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
25
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
25
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت کابینہ کمیٹی برائے قانون کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال تیسری تیرہ روزہ چلڈرن ڈرائنگ ورکشاپ میں حصہ لینے والے بچوں کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر خان کے ہمراہ تیسری تیرہ روزہ چلڈرن ڈرائنگ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو محمد اسلم بھروانہ کو آپریٹو ٹریننگ کالج فیصل آباد میں قائم حاجی کیمپ میں حکومتی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مال ملک محمد انور اپنے دفتر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کھلی کچہری میں مضاربہ متاثرین کی شکایت سن رہے ہیں۔
پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے یوم سیاہ جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے یوم سیاہ جلسے میں مرتضیٰ جاوید عباسی، احسن قبال، مولانا فضل الرحمن، آفتاب شیرپاؤ اور اسفند یار ولی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: مریم نواز کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مریم نواز کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ پہنچنے پر مریم نواز کو روایتی چادر پہنائی جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسافر مریم نواز کیساتھ سیلفی بنا رہا ہے۔
لاہور: لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسافر مریم نواز کیساتھ سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید شملہ پہاڑی میں بارش سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے کے اعلان پر پولیس نے پنجاب اسمبلی کو جانے والے راستے کو بیرئیر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار میڈیا کو کارڈ پہن کر چیئرنگ کراس چوک میں پہنچنے والے لیگی کارکن عبدالغنی بٹ کو گرفتار کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار میڈیا کو کارڈ پہن کر چیئرنگ کراس چوک میں پہنچنے والے لیگی کارکن عبدالغنی بٹ کو گرفتار کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد جی ٹی روڈ پر بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد بوہڑ والا چوک میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد بوہڑ والا چوک میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد بوہڑ والا چوک میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعدپنجاب اسمبلی سے ملحقہ سڑک پر بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لیے ائیرپورٹ کے لاؤنج میں بیٹھی ہیں، مرکزی رہنما پرویز رشید اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لیے ائیرپورٹ کے لاؤنج میں بیٹھی ہیں، مرکزی رہنما پرویز رشید اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔