Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 اگست 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خصرو بختیار سے ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خصرو بختیار سے وائس چیئرمین ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
1
اگست
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
جمعرات
1
اگست
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: علی کالونی کے رہائشی کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: علی کالونی کے رہائشی کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد قبرستان میں پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش قاسم آباد کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بیلجیئم کے لیے نامزد پاکستانی سفیر ظہیراسلم جنجوعہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال کے لیے نامزد پاکستانی سفیر جاوید جلیل خٹک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں دکانداروں نے پاکستانی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں دکانداروں نے پاکستانی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد بچے بارش کے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد ڈوھوک الہیٰ بخش میں بارش کا پانی گھروں کے باہر جمع ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش دھوپ کے چشمے اٹھائے فروخت کے لیے جا رہاہے۔
راولپنڈی: عرصہ دراز سے مکینک کے پاس کھڑی ریسکیو کی گاڑی تا حال ٹھیک نہیں کی جاسکی جبکہ گاڑی کھڑی کھڑی مزید ناکارہ ہو رہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بیلجیئم کے لیے نامزد پاکستانی سفیر ظہیراسلم جنجوعہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال کے لیے نامزد پاکستانی سفیر جاوید جلیل خٹک ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مزنگ کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات تقریبات آزادی کے سلسلہ میں پروگرام پلانٹ فار پاکستان کے تحت ڈی پی ایس کے لان میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مزنگ کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مزنگ کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ڈاکٹر غضنفر علی خان سب آفس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا پاکستان میں آئی ایم کی نمائندہ ٹریسا ڈیبن سانشز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر راستہ بند ہونے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ کا چائنیز وفد کے ہمراہ کاشیانہ ہوم بیت المال کے دورہ کے موقع پر بچیوں اور سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ چائنیز وفد کے ہمراہ کاشیانہ ہوم بیت المال کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے فروٹ سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد:یوم آزادی کی آمد کے موقع پر دکاندار نے سڑکنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاڑکانہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ٹریک کا معائنہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ٹریک کا معائنہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر جیلانی پارک میں رکھے گئے گملوں پر قومی پرچم والا رنگ کیا جا رہاہے۔
پشاور: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر نوجوان نے قومی پرچم والا ماسک پہن رکھا ہے۔
پشاور: شہری ایک دکان سے موشیوں کے بنائے سنگھار کی اشیاء پسند کر رہا ہے۔
پشاور: عید قربان کی آمد کے موقع پر بیوپاری نے فروخت کے لیے بکرے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے بچے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہری جمع شدہ پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے موٹر سائیکل کو دھکیلتے ہوئے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی میں بچے کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی میں بچے کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران نالہ لئی سے سیلابی پانی گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں ڈائریکٹریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشن کے زیر اہتمام”ہمارا قائد ہمارا پاکستان“ کے عنوان سے منعقدہ منعقدہ نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ”ہمارا قائد ہمارا پاکستان“عنوان سے نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ”ہمارا قائد ہمارا پاکستان“ نمائش کا افتتاح کرنے کے تصاویر دیکھ رہی ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ”ہمارا قائد ہمارا پاکستان“ نمائش کا افتتاح کررہی ہیں۔