Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 31 اگست 2009 کی تصاویر
جدہ، خادم الحرمین الشریفین سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن ..
جدہ، خادم الحرمین الشریفین سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے وزیر داخلہ رحمان ملک مصافحہ کر رہے ہیں۔
پیر
31
اگست
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رحمان ملک
پیر
31
اگست
2009
کی مزید تصاویر
جدہ،وزیرداخلہ رحمان ملک خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کر رہے ہیں۔
سوات،پاک فوج کے جوان مینگورہ میں سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔
سوات،کرنل اختر عباس تلگرام آپریشن بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی،سستا بازار سے آٹا خریدنے کے بعد بچوں نے آٹے کے تھیلے سائیکل پر رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی سے امریکی قونصلیٹ کی پرنسپل آفیسر کارمیلا کانرے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے کشمیری رہنما یاسین ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا لاہور چیمبر کی طرف سے سوات متاثرین کی بحالی کیلئے چیک پیش کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، ایک مزدور پنجاب اسمبلی کے احاطے میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تعمیر کی جانیوالی دیوار کیلئے بنیادیں کھود رہا ہے۔
لاہور، دو موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کیلئے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما یسین ملک مصافحہ کر رہے ہیں۔