Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 23 ستمبر 2019 کی تصاویر
لاہور : کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹر کے درمیان ایم ..
لاہور : کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹر کے درمیان ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں ایم ڈی ڈاکٹر حافظ شبیر اور چئیر مین ڈاکٹر طاہر رسول کا دستخط کے بعد گروپ فوٹو۔
پیر
23
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
پیر
23
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نشریات و نشریات ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے "کشمیر آؤٹ پیس ریجن میں ریپنگ انسانیت سوز بحران" کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلام آباد: محسن مرتضیٰ شہید ماڈل اسکول میں چین پاکستان دوستی کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک گروپ فوٹو میں خاتون اول محترمہ ثمینہ علوی۔
اسلام آباد: خاتون اول محترمہ ثمینہ علوی محسن مرتضیٰ شہید ماڈل اسکول میں چین پاکستان دوستی کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول محترمہ ثمینہ علوی محسن مرتضیٰ شہید ماڈل اسکول میں چین پاکستان دوستی کمپیوٹر لیب کا دورہ کر رہی ہیں۔
نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی کاؤنٹر پارٹ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان قونصل خانہ جنرل آف پاکستان میں کمیونٹی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔
لاہور: قائمقام ڈپٹی کمشنر لاہور اصغرجوئیہ سروسز ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام ڈپٹی کمشنر لا ہور اصغر جوئیہ لبرٹی چوک میں چائلڈ ابیوز اور بھکاریوں کی روک تھام کے حوالے سے واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام ڈپٹی کمشنر لاہور اصغر جوئیہ سمز کالج سروسز ہسپتال میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثان بزدار انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لا ہور ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن کے صدر چوہدری عاصم چیمہ کو بار کیلئے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد ٹنڈومحمد خان کی رہائشی 15 سال میراں کولہی کی بازیابی کیلئے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدرآباد: سول سوسائٹی کے رہنما علی پل ایڈوکیٹ اور پروفیسر مشتاق میرانی ڈاکڑنمرتا کماری کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
حیدرآباد: لطیف آباد یونٹ نمبر 10 کے رہائشی با اثر افراد کے خلاف انصاف کے لئے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدرآباد پریٹ آباد کار ہائشی محمد علی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تشدد کرنے والوں کے خلاف پریس کلب پر احتجاج کررہا ہے۔
حیدر آباد: ایپکا تعلیمی بورڈ آفس کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں بورڈ آفس پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد:پمز ملازمین ایم ٹی آئی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان سابق وزیرحکومت سردارمحمد نعیم خان کی عیادت کررہے ہیں۔
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورر پنجاب پولیس این جی اوز اور سول سوسائٹی کے زیراہتمام پنجاب میں بچوں کے جنسی استحصال کے حوالے سے لا ہور لبرٹی مارکیٹ میں آگاہی مہم جاری ہے۔
لاہور: ایک رنگ سازبگھی کو پینٹ کر رہا ہے
لاہور : ایک دکاندار بینت سے تیار کئے گئے جھولے فروخت کرنے کیلئےلٹکا رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر تندور تیار کررہا ہے۔
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاملا قات کررہے ہیں، اس موقع پر مسز لورن ووگا بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے چڑیا فروخت کرنے کے لئے بیٹھی ہے۔
سرگودھا: سرگودھا میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث دور دراز سے آئے لوگ ایک ہینڈ پمپ سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں افغان طالبان اور چینی وزارت خارجہ کے حکام کے درمیان جاری مذاکرات کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں افغان طالبان اور چینی وزارت خارجہ کے حکام کے درمیان دوسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں۔
نیویارک :وزیراعظم عمران خان اور برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نیویارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: ملیرنیشنل ہائی وے پر پڑنے والا گڑھا اور اس میں جمع پانی کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔
کراچی: ملیر سعود آباد کے علاقے میں واقع یو بی ایل یو نین اسپورٹس کرکٹ کلب میں جمع بارش کا پانی اب کسی گندے جوہڑ کا منظر پیش کر رہا ہے جو کہ متعلقہ ادارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی آڈیٹوریم میں منعقد پانچ روز تیسرے آل پاکستان ہم نصا بی مقابلہ جات2019 کی افتتاحی تقریب کے بعد پروفیسر شفیق جالندھری صوبائی زیر میاں محمودالرشید کو یادگاری شیلڈدےر ہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ جی سی یو میں ایک روزہ سیمینار استحکام پاکستان کے شرکاء میں اسناد اور شیلڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلی برائے مالی وترقی امور ڈاکٹر سلمان شاہ چینی سفیر کی قیادت میں سی پیک کے حوالے سے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات کیلئے لاہور بزنس مین فرنٹ کے امیدوار میاں امجد چوہدری تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر کے صدرالمماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل و دیگر کا چین کے سفیر یاو جن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پلاسٹک انڈسٹری کا نمائندہ وفد سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سکریٹری منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات ، ظفر حسن نے زیر صدارت 111 ویں قومی سینئر سول افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی شہزادہ محمد نواز الٰہی پی سی ایس آئی آر لیبز میں "ایس اینڈ ٹی ایجوکیشن فار انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کے کردار" کے بارے میں ایکسپو کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پولیس ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کر رہے ہیں
نیویارک: وزیر اعظم عمران خان سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کے کشمیری رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔
نیویارک: معروف امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
نیویارک: وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل امیسی انٹرنیو کمی نائیڈو نے ملاقات کی۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ ، محمد صادق سنجرانی ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز (پی آئی پی ایس) میں ملاقات کے بعد یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر ، پاکستان جولی کوین کو تحائف پیش کرتے ہوئے۔