Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 ستمبر 2009 کی تصاویر
قندوز،ایک افغان شہری آئل ٹینکر پر نیٹو کے فضائی حملے کے ..
قندوز،ایک افغان شہری آئل ٹینکر پر نیٹو کے فضائی حملے کے بعد زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جا رہا ہے۔
جمعہ
4
ستمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
نیٹو
جمعہ
4
ستمبر
2009
کی مزید تصاویر
بریکوٹ،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرائے گئے بچوںکی نگہداشت کیلئے قائم ادارے کے دورے کے بچوںسے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،گورنر سرحد اویس احمد غنی صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
باڑہ،پاک فوج کے جوان شدت پسندوںکیخلاف جاری باڑہ آپریشن کے دوران ملنے والے اسلحہ بارود میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
باڑہ،پاک فوج کے ٹینک خیبرایجنسی میں شدت پسندوںکیخلاف آپریشن کے دوران پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔
لاہور، مسجد شہدا میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کی جا رہی ہے جبکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے صدر شاہ زین بگٹی تکبیر ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین زبیر احمد کی طرف سے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، اسلام پارہ بازار کے دکاندار ڈی ایس پی امتیاز سرور کے رویے کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، داتا گنج بخش کے احاطہ میں سکیورٹی اہلکار نماز جمعتہ المبارک ادا کرنے کیلئے آنیوالے نمازیوں کی چیکنگ کر رہا ہے۔
قندوز،آئل ٹینکر پر نیٹو کے فضائی حملےسے مکمل جھلس جانے والے ایک افغان شہری کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
قندوز،مقامی شہری آئل ٹینکر پر نیٹو کے فضائی حملے میں ہلاک ہونیوالے افغان شہری کی نعش لے جا رہے ہیں۔