Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 اکتوبر 2019 کی تصاویر
پشاور: خانہ بدوش خاتون رنگ روڈ پر اپنا عارضی گھر بنانے میں ..
پشاور: خانہ بدوش خاتون رنگ روڈ پر اپنا عارضی گھر بنانے میں مصروف ہیں۔
جمعہ
4
اکتوبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
4
اکتوبر
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: ائیر آفیسر کمانڈنگ نادرن ا ئیر کمانڈ ائیر وائس مارشل عبدالمعید خان تیسری نورخان میموریل او پن چمپئین شپ کا افتتاح کررہے ہیں ۔
سکردو: وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈاپور سکردو میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
سکردو: وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈاپور سکردو میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
سکردو: وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈاپور سکردو میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
سکردو: وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈاپور سکردو میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئر مین گولڈن رنگ اکنامک فورم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سکندر افضل کی وفد کے ہمراہ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
جھنگ:ڈپٹی کمشنر محمد طاہروٹو مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک سیداں روڈ پر پڑا کچرا انتظامیہ کو منہ چڑارہا ہے جبکہ پیدل چلنے والوں کا راستہ بھی مکمل طور پر بلاک نظر آرہا ہے۔
لاہور: مرکزی جامع مسجد لاثانی فیروز والا میں عظمت صحابہ و اہل بیت کانفرنس کے موقع پر شیخ الحدیث علامہ حافظ محمد عبدالستارسعیدی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : محنت کش بغیر حفاظتی اقدامات کے گلبرگ میں اوور ہیڈ برج کے جنگلوں کو رنگ روغن کررہے ہیں۔
لاہور : گلبرگ کے علاقہ میں محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے بھٹی پردانے بھون رہی ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں ڈائلیسز یونٹ ٹو کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں ڈائلیسز یونٹ ٹو کے افتتاح کے بعد زیرعلاج مریض کی عیادت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار پلاسٹک شیٹ میں بند ھے پانی کے خالی کین لیجار ہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سوڈان کی فوج کے وفد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے سابق چیئر پرسن برائے نیشنل کمیشن خواتین نیلم طورو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہی ہیں۔
ملتان: مارکیٹ میں صارفین کو پلاسٹک شاپنگ بیگ کے بجائے کپڑوں کے ہینڈ بیگ فروخت کرنے والا دکاندار
ملتان: خانہ بدوش خاندان لوڈر پر اپنی منزل کی طرف سفر کررہا ہے۔
ملتان: ایک شخص گدھا گاڑی پر ٹی شرٹس بیچ رہا ہے
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا رضی اللہ عنہا کی 780 ویں عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد پہنچ رہی ہے ، جو 05 اکتوبر سے 07 اکتوبر تک شروع ہوگی۔
ملتان: ایک نوجوان دکاندارسڑک کنارے انار کا جوس بیچ رہا ہے
پشاور: رنگ روڈ کینال میں ماہی گیرمچھلیاں پکڑنے کے لئے جال پھینک رہا ہے۔
پشاور: اوورلوڈ مسافروں کی وینوں کا نظارہ کسی بھی قسم کی پریشانی کا سبب بن سکتا ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری اور ہوا بازی محمد میاں سومرو چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر پولی ویز ڈاکٹر شیریف ایم ای ایل گابلی کی سربراہی میں مصری کمپنیوں کے وفد کے ممبروں سے ان کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زیروپوائنٹ گرین بیلٹ ایریا میں گھاس لگانے میں مصروف ایک کارکن۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں جانوروں کے عالمی دن کے موقع پرتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید حسن شاہ کا چائنیز کنسٹرکشن کمپنی کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کاٹیج انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کرکٹر شاداب خان قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ اپنی 21 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی میں عام آدمی کے لیے قائم کی جانے والی گیلیری کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:وز یرملکت شہریارخان آفریدی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی میں عام آدمی کے لیے قائم کی جانے والی گیلیری کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی میں عام آدمی کے لیے قائم کی جانے والی گیلیری کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹرڈاکٹر فروغ نسیم کا بینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئر مین گولڈن رنگ اکنامک فورم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سکندر افضل وفد کے ہمراہ ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کا لج ڈھوک رتہ میں پرنسپل کنیز فاطمہ کی قیادت میں کشمیر یکجہتی ریلی میں شریک طالبات کشمیر سے اظہاریکجہتی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کا لج ڈھوک رتہ میں پرنسپل کنیز فاطمہ کی قیادت میں کشمیر یکجہتی ریلی میں شریک طالبات کشمیر سے اظہاریکجہتی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈھوک رتہ میں پرنسپل کنیز فاطمہ کی قیادت میں کشمیر یکجہتی ریلی نکالی جارہی ہے۔