Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 اکتوبر 2019 کی تصاویر
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت ..
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والی لیگی خواتین کارکنان و کڑی کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
بدھ
9
اکتوبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
عدالت
بدھ
9
اکتوبر
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: گورنر ہاؤس میں اے ایس پی کے 46 ویں کمانڈ کورس کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو میں گورنر کے پی شاہ فرمان۔
پشاور: گورنر کے پی شاہ شاہ فرمان اقلیتی پارلیمنٹیرین سے گفتگو کر رہے ہیں جنہوں نے ان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
اسلام آباد: مسٹر علی رضا سید ، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان معروف وفد کی سطح پر چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) ، مسٹر لی ژانشو کے ساتھ گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ایک ملاقات میں گفتگو کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) ، مسٹر لی ژانشو نے عوام کے عظیم ہال میں وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔
بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی کیکیانگ نے وزیر اعظم عمران خان کا بین الاقوامی باغبانی نمائش میں استقبال کیا۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان بین الاقوامی باغبانی نمائش میں چینی وزیر اعظم لی کیکیانگ کے ساتھ۔۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ میں چینی صدر شی جنپنگ سے ملاقات میں وفد کی سطح پر بات چیت کی قیادت کی۔
بیجنگ: چینی صدر شی جنپنگ نے وزیر اعظم عمران خان کا بیجنگ میں استقبال کیا۔
بیجنگ: چینی صدر شی جنپنگ نے وزیر اعظم عمران خان کا بیجنگ میں استقبال کیا۔
لاہور: صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس اسلامک ڈویلپمنٹ بنک میشن کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:محنت کش گاڑی میں سامان لوڈ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے گاڑیاں کھڑی کر رکھی ہیں جس سے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور:صوبائی وزیرمحنت انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن ہیڈ آفس میں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیرمحنت انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن ہیڈ آفس میں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے کارکنوں میں پانی کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے کارکنوں میں پانی کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: والڈسٹی اتھارٹی کے زیراہتمام 33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل ریلی کے موقع پر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور:لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدرعلی حسام اصغر،نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد اور ایگزیکٹوکمیٹی اراکین کا روسی سفارتخانے کے تجارتی نمائندے یوری کوزلوف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور : صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یازاحمداختر اور صدر یونیورسٹی آف رجائاویان تماس باہمی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے معاہدے پر دستخط کے بعد یادگاری شیلڈ کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر چودھری شجاعت حسین سے اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی سے صوبائی وزراءملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کو پنک ڈے سے منسوب کرنے کی مناسبت سے اسٹیڈیم میں کی گئی تیاری.
لاہور: بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کو پنک ڈے سے منسوب کرنے کی مناسبت سے اسٹیڈیم میں کی گئی تیاری.
لاہور: بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کو پنک ڈے سے منسوب کرنے کی مناسبت سے اسٹیڈیم میں کی گئی تیاری.
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان وکٹری کا نشان بنانے کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر عدالت کو جانے والے راستے کو بیریز لگا کر بند کیا گیا ہے.
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جیل لے جایا جارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو احتساب عدالت میں پیشی کے لئے لایا جارہا ہے۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کمرہ عدالت میں لیگی رہنما امیر مقام سے گفتگو کر رہی ہیں۔