Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 دسمبر 2019 کی تصاویر
لاہور: پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے زیراہتمام ٹرانسپورٹرز ..
لاہور: پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے زیراہتمام ٹرانسپورٹرز اپنے مطابات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
منگل
31
دسمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
31
دسمبر
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: سال 2019ء کا آخری سورج کئی تلخ اور شیریں یادیں سمیٹے غروب ہو رہا ہے۔
لاہور: سال 2019ء کا آخری سورج کئی تلخ اور شیریں یادیں سمیٹے غروب ہو رہا ہے۔
لاہور : سعودی اور چینی سرمایہ کاروں کا وفدنیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب میں پچاس ہزارگھر بنانے کے حوالے سے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور : سعودی اور چینی سرمایہ کار نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب میں پچاس ہزار گھر بنانے کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان کا گروپ فوٹو۔
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اے این ایف کی منشیات جلانے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اے این ایف کی منشیات جلانے کی تقریب میں بٹن دبا کر منشیات نذرآتش کرنے کا آغاز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام مزاحیہ ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمودا پنے دفتر میں بے نامی جائیدادوں کو ڈکلیئر کرنے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تا جک میڈیا سے گفتگوکررہے ہیں۔
راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تا جک میڈیا سے گفتگوکررہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش گلی گلی گھوم کر بچوں کے کھلونے سائیکل پر فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: چوکی طارق آباد کے باہرعرصہ دراز سے مختلف مقدمات میں بندشہریوں کی گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہوگئی ہیں۔
راولپنڈی:محنت کش خشک میوہ جات سجائے گا ہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی : مریڑ چوک کے قریب خواتین کسی خطرے کی پرواہ کئے بغیر ریلوے پٹری پربیٹھی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان سے پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر یاو جنگ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزاپریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔