Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 جنوری 2020 کی تصاویر
کراچی:عرصہ دراز سے رنچھولائن کی سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ..
کراچی:عرصہ دراز سے رنچھولائن کی سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس وجہ سے ٹریفک کی روانی مشکلات کا شکار ہے۔
جمعرات
2
جنوری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
جمعرات
2
جنوری
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کےمختلف امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کے موقع پران کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس میں اپنے مسائل کے حل کے لئے آنے والے شہری سے مصافحہ کررہے ہیں۔
صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان سے سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی ملا قات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: صدر آزادجموں وکشمیرسردار مسعودخان قومی سلامتی ورکشاپ بلو چستان کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
باغ ۔ وزیراعظم آزادکشمیر احمد فاروق حیدر خان پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری اطلاعات ، سیاحت و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد کے ہمراہ ڈائر یکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال و دیگر آفیسران کا گروپ فوٹو۔
لاہور:آزادکشمیر حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار سے صدر چیمبر آف کامرس پنجاب ملا قات کررہے ہیں ۔
لاہور:اے سٹی گڈزٹرانسپورٹ ایسوی ایشن کے عہدیدارحاجی لیاقت سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور:سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمیدایس اییس پی فیصل مختار کو الوداعی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے دوران بابوصابور وڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے دوران بابوصابوروڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: ایک شخص ریڑھے پر سریالاد کر مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص موٹرسائیکل رکشے پراوورلوڈنگ کئے جارہا ہے۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یو ایم ٹی یو نیورسٹی کے 18 ویں کا نوکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوایم ٹی یونیورسٹی کے 18ویں کانووکیشن کے موقع پر ہونہار طالبہ میڈل اور نقد انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: یونایٹیڈ چرچ کونسل کے ممبران مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی: یونا ئیٹد چرچ کونسل کے ممبران مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی:بارانی زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ انٹر فیکلٹی باسکٹ بال چمپین شپ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارانی زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ انٹر فیکلٹی باسکٹ بال چمپیئن شپ کے فائنل میں کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: دوسروں کونصحیت خود میاں فصیحت ، پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ اور بغیرنمبر پلیٹ کے موٹرسائیکل پر جارہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک کے باہر ایک بچہ اپنے گھوڑے کی رسی پکڑے بینچ پر بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد بن زايد النیهان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد بن زاید النیہان کے ہمراہ ایئر پورٹ سے باہر آرہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النیمان کا استقبال کر رہے ہیں۔
لا ہور گریٹر اقبال پارک میں ایک محنت کش کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ایک خاتون بچوں کے جوتے خریدنے کیلئے پسند کر رہی ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کیلئے آئے شہری بگھی کی سواری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
لاہور: پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیراہتمام پنجاب لوک میلہ کے سٹال سے خاتون خریداری کررہی ہے۔
لاہور: پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیراہتمام پنجاب لوک میلہ کی سٹال ہولڈر خواتین سردی سے بچنے کیلئے آگ تاپ ر ہی ہیں ۔
لاہور باغ جناح میں شہد کی مکھی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
کراچی:عرصہ دراز سے رنچھولائن کی سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس وجہ سے ٹریفک کی روانی مشکلات کا شکار ہے۔
کراچی :سومر اگلی ٹمبر مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کا ملبہ تین روز گزرنے کے باوجودبھی نہیں اٹھایا جاسکا جس کی وجہ سے مکینوں کو راستہ بند ہونے کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔
کراچی :سومر اگلی ٹمبر مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کا ملبہ تین روز گزرنے کے باوجودبھی نہیں اٹھایا جاسکا۔
کراچی :سومر اگلی ٹمبر مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کا ملب تین روز گزرنے کے باوجود بھی نہیں اٹھایا جاسکا۔