Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 فروری 2020 کی تصاویر
سرگودھا: ایک پھل فروش سائیکل پر امرود فروخت کر رہا ہے
سرگودھا: ایک پھل فروش سائیکل پر امرود فروخت کر رہا ہے
منگل
4
فروری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
4
فروری
2020
کی مزید تصاویر
راولپنڈی:یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام ریلی نکالی جارہی ہے جس کی قیادت ڈائریکٹر وقار احمد اور معروف عالم دین ڈاکٹر ظفر جلالی کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: قائمقام صدرشاہ غلام قادر، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو 5 اور 6فروری کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔
مظفرآباد:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین و دیگر یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب آرٹس کونسل میں آل پاکستان بین المدارس مقابل حسن تقریربسلسلہ یوم یکجہتی کشمیر کے اختتام پر پیرنوید الحسن مشہدی اور ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران ہزار گنجی زون کو ئٹہ کے صدر سید عبد الخالق آغا نے سیکرٹری کیو ڈیاے محمد ہاشم کاکڑ کو چارج سنبھالنے پرسوینئر دے رہے ہیں ۔
اسلام آباد: معروف سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم بنی گالا کیمپس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: معروف سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان اور دیگر سکول انتظامیہ ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم بنی گالا کیمپس کی افتتاحی تقریب کے دوران سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے کے حوالے سے پاکستانی کھلاڑی بلال آصف پریس کانفرس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم بنی گالا کیمپس کا افتتاح کررہے ہیں ۔
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھلاڑی پر یکٹس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھلاڑی پر یکٹس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے رکھے گئے کچرادان کچرے سے بھرے پڑے ہیں جبکہ ایک شخص کچرے سے کارآمد اشیاءاکٹھی کر کے لیجارہا ہے۔
اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دی سٹی سکول‘‘ای الیون برانچ اسلام آباد کے زیراہتمام آگاہی واک نکالی جارہی ہے۔
اسلام آباد یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دی سٹی سکول ای الیون برانچ اسلام آباد کے زیراہتمام منعقدہ آگاہی واک میں طلبہ کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مسلم ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مسزنعیم جنجوعہ، پرنسپل نجمہ انور اور طالبات انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مسلم ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں طالبات انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: راول روڈ کی خوبصورتی کیلئے ملحقہ دیواروں پر شہداء کی تصاویر کی پینٹنگ کی گئی ہے۔
راولپنڈی: راول روڈ کی خوبصورتی کیلئے چوک میں گھوڑوں کے ماڈل سجائے گئے ہیں۔
لاہور: آزادجموں کشمیر لاہور ڈویژن کے صدر شہزاد احمد راجہ مال روڈ پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے لگائے گئے کیمپ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مال روڈ پر کشمیروں پر ہونے والی مظالم کے حوالے سے تصویروں مبنی ہورڈنگ بورڈ آویزاں ہے۔
لاہور: پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر شیخ سلیم مانکی سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکڑ حماد بن محمد الشیخ کو حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک کے جدید ترین نظام کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ انہار کے سب انجیئنر زاپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : شاہدرہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: بارش سے بچنے کیلئے موٹر سائیکل سوار شہری چھتری تانے جارہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھی پر بیر فروخت کر رہا ہے۔
لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
ملتان: ضلعی حکومت کے زیر اہتمام منعقدہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک سیمینار کے دوران یونیورسٹی کی طلباء اور خواتین پرفارم کر رہی ہیں۔

ملتان: ضلعی حکومت کے زیر اہتمام منعقدہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک سیمینار کے دوران یونیورسٹی کی طلباء اور خواتین پرفارم کر رہی ہیں

فیصل آباد: روزی کمانے کے لئے بچوں کولچھا بیچنے والا دکاندار
فیصل آباد: جامعہ فیصل آباد کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کشمیر یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکال رہے ہیں۔
فیصل آباد: جامعہ زراعت فیصل آباد (یو اے ایف) کے اقبال آڈیٹوریم میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پرفارم کرتے طلبا۔
فیصل آباد: جامعہ زراعت فیصل آباد (یو اے ایف) کے اقبال آڈیٹوریم میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پرفارم کرتے طلبا۔
فیصل آباد-: یونیورسٹی آف زراعت فیصل آباد (یو اے ایف) کے اقبال آڈیٹوریم میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں گانا پیش کرتے طلباء۔

فیصل آباد: جامعہ زراعت فیصل آباد (یو اے ایف) میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی نکال رہے ہیں
بہاولپور: انجینئر۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب ، وائس چانسلر ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے فیکلٹی ممبروں اور طلباء کی ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم ، عمر ایوب خان نے کینیڈا کے ہائی کمشنر سے پاکستان میں ملاقات کرتے ہوئے
اسلام آباد:مشیر خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت میں کر رہے ہیں
اسلام آباد: ہیر میجسٹی کے تجارتی کمشنر سائمن پینی نے پیٹرولیم ڈویژن میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ندیم بابر سے ملاقات کی۔ سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن میاں اسد حیاالدین نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
ملیشیا: وزیر اعظم عمران خان انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسلامک اسٹڈیز میں خطاب کررہے ہیں۔
پرتاجایا: وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوالالمپور: وزیر اعظم عمران خان کا کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈ پر ملیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیف الدین اور وزیر دفاع ملائشیا محمد صابو الواداع کر رہے ہیں
حیدرآباد: ہاکی اسٹیڈیم میں کاؤنٹی کیمبرج اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا ویک کے دوران مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء۔
حیدرآباد: ہاکی اسٹیڈیم میں کاؤنٹی کیمبرج اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا ویک کے دوران مختلف اسپورٹس میں حصہ لینے والے اساتذہ۔
حیدرآباد: ہاکی اسٹیڈیم میں کاؤنٹی کیمبرج اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا ویک کے دوران مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء۔
حیدرآباد: ہاکی اسٹیڈیم میں کاؤنٹی کیمبرج اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا ویک کے دوران مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء۔
حیدرآباد: ریلی کیمبرج اسکول کے طلبہ لطیف آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق پینٹنگز دیکھ رہے ہیں۔
حیدرآباد: لطیف آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کی مظالم کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے رائل کیمبرج اسکول کے طلبہ ریلی میں شریک ہیں۔
سرگودھا: شربت چوک پر گورنمنٹ پنجاب کے ڈلیوری ٹرک میں نمائش کے لئے گندم کے آٹے کے تھیلے خریدنے والے افراد
اسلام آباد: ڈی چوک پر یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں بینرز لگے ہوئے ہیں
اسلام آباد: برطانیہ کے ٹریڈ کمشنر سائمن پیری اپنے دفتر میں پیٹرولیم ندیم بابر سے متعلق ایس اے پی ایم سے ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری وزارت انسانی حقوق میں منعقدہ ٹرانسجینڈر ورکشاپ سے متعلق پولیس سینسیٹی گیشن کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کے طلباء اور اساتذہ ڈگری کالج مسلم ٹاؤن یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی زنجیر بناتے ہوئے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کے طلباء ڈگری کالج مسلم ٹاؤن یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی زنجیر بناتے ہوئے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کے طلباء ڈگری کالج مسلم ٹاؤن یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی زنجیر بناتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنے دفتر میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ سکلیگ کو کتاب پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنے دفتر میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ سکلیگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنے دفتر میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ سکلیگ کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی: پاک کالونی کی مرکزی سڑک پر جمع کچراکاڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑارہا ہے۔
کراچی :ساحل سمندر پر گھومنے کیلئے آنیوالی شہریوں کی کم تعداد کے باعث گھوڑسوار فارغ نظر آرہے ہیں۔
کراچی :ساحل سمندر پرشہری اونٹ کی سواری سے محظوظ ہورہے ہیں ۔
کراچی: پابندی کے باوجود لمبے بانس لوڈ کئے گدھا گاڑی ریڈ زون سے گزر رہی ہے ۔
کراچی: پابندی کے باوجود لمبے بانس لوڈ کئے گدھا گاڑی ریڈ زون سے گزر رہی ہے ۔
کراچی : ابراہیم حیدر میں ایک کاریگر کشتی بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور : پیس فارلائف ویلفیئر فاونڈیشن کے صدر میاں عامر رزاق اپنے آفس میں کشمیری شہداء کیلئے دعا کروارہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر ورلڈ کینسرڈے کے موقع پرسنٹرل پولیس آفس میں لگائے گئے بلڈکیمپ میں خون کا عطیہ کرر ہے ہیں۔
لاہور: لنڈا بازار سے شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لا ہور: تحر یک انصاف کے رہنماؤں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گائے کیمپ کے دورہ پرگروپ فوٹو۔
لاہور: مال روڈ پر سکیورٹی کے حوالے سے ایس ایچ او با برتحر یک انصاف کے رہنماوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور :سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور سیرکٹری محمد خان بھٹی پنجاب اسمبلی کے پی آر او بدالقہارراشد کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ پولیس ٹیلی کمیو نیکیشن ونگ اور سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کینسر کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی ہیں.
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ پولیس ٹیلی کمیو نیکیشن ونگ اور سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کینسر کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی ہیں.
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔