Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 فروری 2020 کی تصاویر
مظفرآباد: آزادجموں وکشمیر کی سکیرٹری اطلاعات ، سیاحت وآئی ..
مظفرآباد: آزادجموں وکشمیر کی سکیرٹری اطلاعات ، سیاحت وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد محکمہ سیاحت کے تعاون سے سنو کراس جیپ ریلی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
جمعہ
7
فروری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
7
فروری
2020
کی مزید تصاویر
مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات ، سیاحت وآئی ٹی محترمہ شہزاد، ڈائریکٹر جنرل سیاحت ارشاداحمد پیرزادہ کا اس جیپ ریلی کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اور مانیٹرنگ بورڈ کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی اور ڈینٹل کالج شعبہ اردو کے زیراہتمام منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر راہد منیر عامر پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ شمشاداحمدخان کو اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دارکو شاہی قلعہ کے دورے کے دوران بارودخانے کی اصل حالات میں بحالی کے کام کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار شاہی قلعہ کے دورے کے دوران بارودخانے میں والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان تازه ترین ملکی سیاسی صورتحال پر ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کا اسلامی تعاون یوتھ فورم کے یوریشین علاقائی مرکز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: بین الاقوامی شہرت یافته نیزہ باز نوابزادہ ملک عطا محمد خان کوٹ فتح خان کی نماز جنازہ انکے آبائی قبرستان میں ادا کی جارہی ہے۔
اٹک:بین الاقوامی شہرت یافته نیزہ باز نوابزادہ ملک عطامحمد خان کوٹ فتح خان کی میت گاڑی میں رکھ کر جنازہ گاہ کی طرف لیجائی جارہی ہے۔
مظفر آباد : چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرمطہر نیاز رانا صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ ان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، وز یرحکومت ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی و دیگر نصیر کول او ظہیر کول کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد ۔ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر احمد فاروق حیدر خان اور مسلم لیگ ن کے چیئر مین سینیٹر ظفر الحق ملاقات کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد: سیکرٹری کامرس سردار احمد نواز سکھر اسے روس کے سفیر دانیلا کالچ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقر یشی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : گوالوں نے راوی کے خشک حصے میں جانوروں کا باڑہ بنا رکھا ہے ۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نے وی وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے بیرئیر لگا کر ٹریفک کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہرقلی مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور : ایک بزرگ خاتون اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے بھنے ہوئے دانے فروخت کررہی ہے۔
لاہور:صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں نابینا افراد کی بھرتی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کا بینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے 27ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدتحصیل ہیڈ کوارٹر چونیاں کے دورہ کے دوران ڈاکٹرزسے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے دریافت کررہی ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چھانگامانگا ضلع قصور کے سکول میں وزیراعلی سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹیشن سکریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا سے ہیلین برینس ہیڈ آف رول آف لا ء اور ایڈوائزر رول آف لا سیمن چارٹرز ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمسن ریڑھی بان نے گنڈیریاں کاٹ کر فروخت کیلئے سجاری ہیں۔
راولپنڈی: بنی کے علاقہ میں ایک پھول فروش نے مصنوعی پھول فروخت کیلئے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: بنی کے علاقہ میں ایک پھول فروش نے مصنوعی پھول فروخت کیلئے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: ہفتہ وار جمعه بازار میں لگے سٹال سے شہری کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین ریڑھی بان سے مکئی کے دانے خرید رہی ہیں۔