
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 2 مارچ 2020 کی تصاویر
- اسلام آباد: وزارت امور خارجہ میں پاک متحدہ عرب امارات دوطرفہ ..
اسلام آباد: وزارت امور خارجہ میں پاک متحدہ عرب امارات دوطرفہ سیاسی مشاورت کا افتتاحی اجلاس۔ متحدہ عرب امارات کے وفد کی سربراہی برائے سیاسی امور کے وزیر خارجہ خلیفہ شاہین المار تھے جبکہ پاکستانی فریق کی قیادت سفیر خالد حسین میمن ، ایڈیشنل سکریٹری (مشرق وسطی) نے کی۔
پیر 2 مارچ 2020 کی مزید تصاویر

لاہور: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کولاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری شیلڈ دے رہے ہیں۔