Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 نومبر 2009 کی تصاویر
لاہور، تین نومبر 2007 کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف یوم سیاہ ..
لاہور، تین نومبر 2007 کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر خاتون وکیل اپنی ساتھی کے بازو پر سیاہ پٹی باندھ رہی ہے۔
منگل
3
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
منگل
3
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
کراچی،مال گاڑی اور علامہ اقبال ایکسپریس تصادم میں زخمی ہونیوالی ایک خاتون کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
کراچی،مقامی افراد اور امدادی اہلکار ٹرین مال گاڑی تصادم میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
کراچی،امدادی اہلکار علامہ اقبال ایکسپریس اور مال گاڑی کے تصادم میں زخمی ہونیوالے مسافروںکو ریل گاڑی سے باہر نکال رہے ہیں۔
ابوظہبی،پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ایک روز میچ میں شاٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے امریکی کوآرڈینیٹر برائے اقتصادی ترقی رابن رافیل ملاقات کر رہی ہیں جبکہ وزیراعلی پنجاب ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار کسی ناخوشگوار واقع سے بچنے کیلئے الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، تین نومبر 2007 کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف نکالی گئی ریلی میں شریک وکلا نعرے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بم دھما کے میں زخمی ہونیوالے شخص کی عیادت کر رہے ہیں۔