Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 اپریل 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ جلانے کیلئے ..
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ جلانے کیلئے لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے۔
منگل
28
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
28
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور قومی سلامتی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون معید یوسف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: ایم این اے ملک عامر ڈوگر، محمد یعقوب شیخ ، خیال زمان شاہد احمد خٹک عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔ -
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں "گرین محرک" کے حوالے سے ایک پریزنٹیشن۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ایم این اے فیض اللہ نے ملاقات کی۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سندر شریف کے سجادہ نشین پیر سید حبیب عرفانی اور رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے لاہور سے تعلق رکھنے والے تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد:مزدور دوست اتحاد ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے مزدور طبقے کو امداد نہ ملنے کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد کوہ نور چوک پرلاک ڈاؤن کے دوران ٹریفک جام کا منظر ۔
حیدر آباد : رمضان المبارک کے موقع پرلوگ افطاری کے لیے تربوز خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد لاک ڈاؤن کو ایک مہینے سے زیادہ گزر جانے کے بعد بھی ریشم بازار میں کاروبار بند ہے جس کی وجہ سے تا جرفاقه کشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
حیدر آباد حیسکو کی جانب سے حکومتی اعلان کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے زیر نظر تصویر میں لطیف آبادنمبر 7 فلائی اوور کی اسٹریٹ لائن دن کے اوقات میں بھی روشن ہیں۔
حیدر آباد:مارکیٹ سے لوگ افطاری کے لیے فروٹ خرید رہے ہیں۔
کراچی:لاک ڈوان میں اردو بازار میں کتابوں کی دوکانیں کھلی ہیں۔
کراچی:لاک ڈوان میں اردو بازار میں کتابوں کی دوکانیں کھلی ہیں۔
کراچی : لاک ڈوان کے دوران صدرا کبر مارکیٹ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی :لاک ڈوان میں مکینک اور ٹائر پنکچر والا اپنے کام میں مگن ہے۔
کراچی :لاک ڈوان کے دوران دودھ کی دکان پرشہریوں کا رش ہے ایک پولیس اہلکار ان کو سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے دائرے میں کھڑے ہونے کی ہد ایت کر رہا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون میں سندھ گورنمنٹ کی جانب سے آن لائن کاروبار کی اجازت ملنے کے باوجود بھی جیلانی سینٹر بند ہے۔
کراچی: لاک ڈوان اور سخت گرمی میں ایک دیہاڑی دار مزدورٹھیلہ لوڈ کرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران شہید ملت روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
لاہور : صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید اپنے حلقے کے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لا ہور: چیف سیکرٹری پنجاب جوادر رفیق ملک سول سیکرٹریٹ میں انتظامی افسروں کے اجلا س سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثان بر دار کورونا کی وجہ سے مالی دشواریوں کا سا منے کرنے والے وکلاء کے لئے ہائیکورٹ بار کو 10 کروڑ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورہ کے موقع پر ایک مقیم بچے سے گفتگو کر رہے ہیں
اٹک: منشیات فروش پولیس تھانہ بسال کی حراست میں کھڑا ہے۔
اٹک: مجرم اشتہاری پولیس تھانہ حسن ابدال کی حراست میں کھڑا ہے۔
اٹک: پولیس اہلکار احساس سنٹر کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراطلاعات سینٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک:اے سی جنت حسین نیکوکاره علماء کرام کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی : رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی کی جانب سے روزے داروں میں افطاری تقسیم کی جارہی ہے ۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں روزے داروں میں افطاری تقسیم کرنے سے قبل دعا کی جارہی ہے۔
راولپنڈی : مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی زیب النساء عہد یداران و کارکنان لیگی رہنما انجم اقبال کی عیادت کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:نجی بنکوں میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث شہری یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کیلئے دن بھر لائن میں کھڑے رہتے ہیں۔
راولپنڈی:نجی بنکوں میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث شہری یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کیلئے دن بھر لائن میں کھڑے رہتے ہیں۔
راولپنڈی: موسم بدلتے ساتھ مچھروں سے بچاؤ کی خاطر مانگ بڑھنے پر ایک محنت کش نے سڑک کنارے مچھر دانیاں فروخت کیلئے سجارکھی ہیں۔
راولپنڈی: موسم بدلتے ساتھ مچھروں سے بچاؤ کی خاطر مانگ بڑھنے پر ایک محنت کش نے سڑک کنارے مچھر دانیاں فروخت کیلئے سجارکھی ہیں۔
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عمل اسٹیشن چوک میں کلورین سے پانی کا جراثیم کش اسپرے کر رہا ہے۔
لاہور : شاہدرہ میں ٹرک سے تصادم میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش ایمبولیس میں پڑی ہے۔
لاہور : لاک ڈاؤن کے باعث مال روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
لاہور: سی سی پی اوز والفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈ مین کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک دوران سروں وفات پانے والے ملازمین کے ورثاء میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لا ہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر سنٹرل پولیس آفس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:جی ٹی روڈ پر شہری تربوز خرید رہے ہیں۔
لا ہور انتظامیہ اور پولیس کی غفلت کے باعث چونگی امرسدھو میں شہریوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے طے شدہ ایس او پیز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خریداری میں مصروف ہے۔
لا ہور: فلاحی تنظیم کے کارکنان راوی روڈ ٹمبر مارکیٹ میں لوگوں کو بتائے بغیر ان کے گھروں کے دروازوں پر راشن رکھ رہے ہیں۔
لاہور: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے ملازمین مال روڈ کے ڈیوائیڈر پر نئے پودے لگانے کیلے مٹی ڈال رہے ہیں۔
لاہور: انصاف ٹریڈرز ونگ کے عہدیدار با وسجاد اور میاں طارق فیروز پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : حافظ آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او ذوالفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک ترقی پانے والے اے ایس آئیز کور بینک لگار ہے ہیں۔
لاہور : ایک محنت کش ریڑھی پرمٹی کے برتن فروخت کرنے کیلئے جارہا ہے۔
لاہور: پولیس نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر شملہ پہاری چوک کو بند کر ڈائیورشن لگارکھی ہے۔
لاہور : باغبانپورہ کا رہائشی خاندان شالیمار پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور : ایک بچہ سڑک کنارے مچھر دانیاں فروخت کررہا ہے۔
لاہور : پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کے لئے تیارکیا گیا سیلفی پوائنٹ ۔