Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 مئی 2020 کی تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ..
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
ہفتہ
30
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ہفتہ
30
مئی
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد ا کبر 90 شاہراہ قائد اعظم پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد ا کبر 90 شاہراہ قائد اعظم پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور ، خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی بشام قلعه روڈ کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی:سیکرٹری اوقاف پنجاب اور ڈپٹی کمشنر فیلڈ ہسپتال کا دورہ کر کے کورو نا مریضوں کے علاج و معالجہ سمیت دی جانیوالی سہولیات بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان محکمہ اطلاعات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایوان زراعت سندھ کے صدر میاں محمد شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدرآباد ،ٹنڈوالہیار کے گوٹھ پیرکا ٹھی کی رہائشی خواتین با اثر افراد کے خلاف انصاف کے لئے احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدرآباد: پریس کلب روڈ پرٹریفک جام ہے۔
حیدر آباد: گرمی کے باعث بچے اور جانور نہر میں نہارہے ہیں۔
حیدر آباد: گرمی کے باعث بچے اور جانور نہر میں نہارہے ہیں۔
حیدر آباد: تین نمبر تالاب روڈ پرسیوریج کا پانی جمع ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی:وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لا ہور: سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت گندم خریداری سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،صوبائی وزراء راجہ بشارت اور میاں اسلم اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ایوان وزیراعلی میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا بینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملاکنڈ : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد کورونا وائرس کے باعث پبلک پارک بند ہونے کے سبب فاطمہ جناح پارک سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
اسلام آباد کورونا وائرس کے باعث پبلک پارک بند ہونے کے سبب فاطمہ جناح پارک سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
اسلام آباد کورونا وائرس کے باعث پبلک پارک بند ہونے کے سبب فاطمہ جناح پارک سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی: پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ ملیر میں غیر فعال آصفہ بھٹو کا لیج کی بلڈنگ کا دورہ کرتے ہوئے۔
باغ - ڈپٹی کمشنر عبد الحمید کیانی وزیر اطلاعات مشتاق احد منہاس کی موجودگی میں ایم ایس ڈاکٹر ادریس، ڈی ایم ایس ڈاکٹر آفتاب اور ڈی ایچ او ڈاکٹر منظور حسین کو امراض قلب ہسپتال کی عمارات کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی محمد عامرذوالفقار خان نے شہید اے ایس آئی کی والدہ اور بیوہ سے ملاقات کے موقع پر شہید محسن ظفر کی بیٹی کا اٹھارکھا ہے
اسلام آباد: آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان شہید اے ایس آئی محسن ظفر کے گھر شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی محمد عامرذوالفقار خان شہید اے ایس آئی کی والدہ کو محسن ظفر کا یونیفارم، بیچ اور پاکستانی پرچم دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : بہاولنگر کا رہائشی خاندان ڈیفنس کے رہائشی مالکان کی جانب سے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔
لاہور : حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر شادی ہالوں کی بندش کے خلاف ورکرز پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : اوکاڑہ کا رہائشی سرکاری ہسپتالوں میں حکومت کی جانب سے دیئے گئے انصاف صحت کارڈ کو تسلیم نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کررہا ہے۔
لاہور : حکومت کی جانب سے کور ونا وائر کے پھیلا و کے خدشے کے پیش نظر شادی ہالوں کی بندش کے خلاف ورکرز پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : رشتہ دار اور محلہ دار خواتین داروغہ والا حمید پورہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے حسنین کی میت کے پاس افسردہ بیٹھی ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر فلیٹیز ہوٹل میں سپیڈ بریکر کو پینٹ کر رہا ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس مذکورہ ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے۔
لاہور : ملازمین پانچ جون کوفلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
لاہور : ملازمین پانچ جون کو لیٹر ہوٹل میں منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے سپیکر ڈائس تیار کررہے ہیں۔
لاہور : ملازمین پانچ جون کوفلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
لاہور : ملازمین فلیٹیز ہوٹل کے داخلی راستے کے شیشے صاف کررہے ہیں، مذکورہ ہوٹل میں پانچ جون کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
لا ہور: ٹریفک پولیس اہلکارٹر یفک کے بہاؤ میں خلل ڈالنے والی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جارہا ہے۔
لاہور: کاریگر باب پاکستان کے داخلی راستے کا سٹرکچر تیار کررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزراء راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک 31 مئی کے بعد کورونا سے متعلق نئی حکمت عملی کیلئے سفارشات کی تیاری کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں کور ونا مینجمنٹ کانفرنس کے شرکاء کا ڈی جی ر یسکو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر ریسکیو ہیڈ کوارٹر میں کورونا مینجمنٹ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدرعلی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد کے ہمراہ کرغزستان کے سفیر ایر یک بشیمیو کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں
لاہور : دار العلوم جامعہ نعیمیہ میں مولانا غلام محمد سیالوی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد ملا قات کررہے ہیں۔
گوادر: پہلا بلک کارگو جہاز "ایم وی مانیٹ" گندم اور افغان ٹرانزٹ تجارت کا یوریا لے کر رواں ہفتے گوادر پہنچا۔