Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 جون 2020 کی تصاویر
اٹک : تھانہ انجرا نے اسلحہ برآمد ہونے پرملزم کوگرفتار کر ..
اٹک : تھانہ انجرا نے اسلحہ برآمد ہونے پرملزم کوگرفتار کر رکھا ہے۔
ہفتہ
6
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
تھانہ
اسلحہ
ہفتہ
6
جون
2020
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: اونٹنی کا دودھ فروخت کرنیوالے خانہ بدوش اونٹیوں کے ہمراہ مری روڈ سے گزررہے ہیں۔
راولپنڈی: پیٹرول کی قلت کے باعث پیٹرول سٹیشن بند پڑا ہے۔
راولپنڈی: ہفتے کے روز لاک ڈاون کے باعث مری روڈ پر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
راولپنڈی: ہفتے کے روز لاک ڈاون کے باعث مری روڈ پر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
راولپنڈی: راولڈیم میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کی فرضی مشق کے بعد مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنرانو ارالحق ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان کا شاف و سول ڈیفنس کے اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: راول ڈیم میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کی فرضی مشقت کے موقع پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر انوارالحق کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان پھول پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: راول ڈیم میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کی فرضی مشق کے موقع پرمہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر انوارالحق، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعبدالرحمان حفاظتی سامان دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: راول ڈیم میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کی فرضی مشق کے موقع پرمہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر انوارالحق، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعبدالرحمان حفاظتی سامان دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو1122 اہلکار راول ڈیم میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق میں شریک ہیں۔

لاہور: ٹریفک وارڈن نے بغیر ماسک سفر کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش سامان سے لدی ہتھ ریڑھی کھینچ کر لے جارہا ہے۔
لاہور : خانہ بدوش بچی مختلف مقامات سے اکٹھی کی گئی کارآمد اشیاء سر پر کئے جارہی ہے۔
لاہور : رنگساز اور مزدور رزق کی تلاش میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: سبزی منڈی میں محنت مزدوری کے لئے آنے والی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہے۔
لاہور: ایک کسان بارش میں جانوروں کا چارہ لے کر جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے دوران ایک شہری اپنی منزل کی جانب جارہا ہے
لاہور : چنگ چی رکشے کا ڈرائیور جہاز سائز ہورڈنگ بورڈ رکھے جارہا ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اٹک : تھانہ رنگو کی ٹیم نے اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حراست میں لے رکھا ہے۔
اٹک : تھانہ نیو ائیر پورٹ نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے پرملزم کو گرفتار کرلیا۔
اٹک : نواحی دیہات میں ایک کسان کھیت میں تیار ہو نیوالا تربوز دیکھ رہا ہے۔
اٹک : نواحی دیہات میں ایک کسان مویشیوں کیلئے چارہ کاٹ رہا ہے۔
کراچی : ٹریفک اہلکار سخت گرمی میں ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
کراچی: گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جنریٹر کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے ایک کاریگر پرانے جنریڈ کی مرمت کر رہا ہے۔
کراچی:سخت گرمی میں شہری درخت کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
کراچی : ایک کاریگر لوہے کی چادروں سے دروازے بنارہا ہے۔
کراچی: ایک بچہ گھر کی کفالت کے لیے مزدور باپ کا ہاتھ بانٹ رہا ہے۔
کراچی : شاہراہ فیصل پر خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔
مظفرآباد:وزیر اطلاعات سیاحت وسپورٹس راجہ مشتاق احمد منہاس سے عوامی وفد ملاقات کررہا ہے۔
اٹک : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری عبدالماجد ریسکیو 1122 کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اٹک : ریسکیو 1122 کے اہکار سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی مشقوں میں شریک ہیں۔
سرگودھا۔ فیکڑی ایر با پولیس کی کارروائی میں پکڑے گئے ملزمان اور برآمد کی گئی شراب میڈیا کو دکھائی جارہی ہے۔
راولپنڈی: کرایوں میں کمی اور ایس او پیز پرعمل نہ کرنے والی گاڑیاں بند کردی گئی ہیں۔
راولپنڈی: کرایوں میں کمی اور ایس او پیز پرعمل نہ کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
پشاور :جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس مولانافضل الرحمن اے پی سی کا ایجنڈا پیش کررہے ہیں۔
پشاور :جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس مولانافضل الرحمن اے پی سی کا ایجنڈا پیش کررہے ہیں۔