Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 اگست 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ ..
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
6
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
6
اگست
2020
کی مزید تصاویر
کراچی : شہر قائد میں ہونیوالی بارش کے بعد موٹرسائیکل سوار بارش کے پانی سے گزر رہے ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں ہونیوالی بارش کے بعد سڑکیں نہر کا منظر پیش کر رہی ہیں
کراچی : شہر قائد میں ہونیوالی بارش کے بعد سڑکیں نہر کا منظر پیش کر رہی ہیں
کراچی : شہر قائد میں ہونیوالی بارش کے بعد سڑکیں نہر کا منظر پیش کر رہی ہیں
کراچی : شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہری بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہری بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں بارش کے بعد سبزہ زار خوبصورت منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: جناح ایوینو کے سبزہ زار پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شا محمود قر یشی وزارت خارجہ میں ڈیجیٹل ڈپلومیسی گروپ کے ورکنگ سیشن کی میزبانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کو نیشنل انکیوبیشن سینٹر کے دورہ کے موقع پر منصوبوں بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد: گورنرسندھ عمران اسماعیل صوبہ میں شجر کاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد: گورنرسندھ عمران اسماعیل صوبہ میں شجر کاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
لاہور : صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان ٹائیگرزفورس ڈے پلانٹیشن کی مناسبت سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور : سی سی پی او زوالفقار حمید کور ونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افسران میں چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور : لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئر مین ایس ایم عمران گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بہاولپور: سینئر وزیر عبد العلیم خان گندم و آٹے کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز سید صمصام علی بخاری محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کے اجلاس کی صدارت ررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فش مارکیٹ کی منتقلی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بنوں ۔ ایم ٹی آئی بورڈ آف گورنر کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹرفرید انورسیکرٹری پی اوجی عبدالا آیاز خان کورونا مریضوں کیلئے قائم انتہائی نگہداشت وارڈ کے دورے کے موقع پرڈیوٹی روسٹر چیک کررہے ہیں ۔
بنوں:واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیراہتمام ایس ڈی او کوزخمی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ ریاض خان محسود مون سون شجر کاری مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد مشیرتجارت ڈاکٹر عبدالرزاق داود ٹیرف پالیسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : راجہ بازار میں ایک شہری بڑے سائز کا قومی پرچم پسند کر رہا ہے ۔
راولپنڈی : مری روڈ کنارے دکاندار نے 14 اگست کی مناسبت سے قومی پرچم سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیرقانون راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں گوجرانوالہ ڈویژن کی امن کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف رمضان شوگر ریفرنس کی سماعت کے موقع پرکمرہ عدالت میں بیٹھے ہیں۔
مظفرآباد: چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی عبدالرشید ترابی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسمبلی ملک سجاد کی صاحبزادی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
مظفرآباد: قائم مقام صدر جناب مہران معروف کی سربراہی میں ایک وفد ، صدر جمعیت طلبہ صدر آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
مظفرآباد: جناب مہران معروف ، قائمقام صدر ، اسلامی جمعیت طلبہ صدر آزاد جموں کشمیر ، سردار مسعود خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: صدر آزاد جموں کشمیر، سردار مسعود خان سے پاکستان کے ڈپٹی آڈیٹر جنرل سردار عظمت شفیع نے ملاقات کی۔
بہاولپور: بہاولپور کمشنر آفس میں وزیر خوراک عبدالعلیم خان محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
بہاولپور: بہاولپور کمشنر آفس میں وزیر خوراک عبدالعلیم خان محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے نے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر پولیس نے کنٹینر کھڑا کر کے احتساب عدالت کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنیوالے پارٹی رہنما اور کارکنان نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والی خواتین کارکنان نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنیوالے پارٹی رہنما اور کارکنان حمزہ شہباز کی تصویروالے ماسک پہنے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی رہنما اور کارکنان اظہاریکجہتی کے لئے جمع ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی رہنما میاں عثمان کی قیادت میں کارکنان اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے کارکنان اور پولیس میں دھکم پیل کا منظر ۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداداظہاریکجہتی کیلئے جمع ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہاریکجہتی کیلئے آنے والے پارٹی کارکنان گاڑی کے گرد جمع ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہاریکجہتی کیلئے آنے والے پارٹی کارکنان گاڑی کے گرد جمع ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جارہا ہے۔