Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 اگست 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) ..
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کررہے ہیں۔
جمعرات
13
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
13
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: ایک نوعمرلڑکا اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کیلئے رزق کی تلاش میں سرگرداں ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور : جشن آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی عمارت اور مال روڈ پر پاکستانی پرچم آویزاں کئے گئے ہیں، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر کے پرچم بھی لہرائے گئے ہیں۔
لاہور : سمٹ مینار کے احاطے سے جشن آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی عمارت پر آویزاں قومی پرچم کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سمٹ مینار کے احاطے سے بسلسلہ جشن آزادی واپڈا ہاؤس کی عمارت پر آویزاں قومی پرچم کا خوبصورت منظر۔
لاہور : جشن آزادی کے موقع پر ملازمین ریلوے اسٹیشن کی مرکزی عمارت پرمنی ٹرین چلانے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔

لاہور : الحمراآرٹس کونسل کی عمارت پر قومی پرچم آویزاں ہے۔
اٹک:ڈی پی او سید خالد ہمدانی محرم الحرام کے سلسلہ میں علماء کرام سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: بریگیڈئیر (ر) پرویز اقبال ملک کی جانب سے فوجی فاونڈیشن کے زیراہتمام عسکری سیمنٹ فیکٹری واہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا جارہا ہے۔
لاہور : چیئر مین مارکیٹ کمیٹی بادامی باغ ملک وقار احمد سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی شہزادیوسف دیگر کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رکن اسمبلی طارقی گل کارکنان کے ہمراہ پارٹی قائد محمد نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور : مسیحاملت پارٹی کے زیراہتمام مسیحی نوجوان کے اغواء پر با اثر افراد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: تحریک جوانان پاکستان کے کارکنان جشن آزادی کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی میں نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدا صوبائی کابینہ کے 34ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پہلے براہ راست پروگرام" میری پہچان پاکستان‘‘ کے موقع پر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

لاہور : لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال ، نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد اور الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے صدر ثناء اللہ خان آئی کیمپ کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور : آئی جی پنجاب شعیب دستگیر سنٹرل پولیس آفس میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستیگر سنٹرل پولیس آفس میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے مینار پاکستان کو پاکستانی پرچم کی طرز پر روشن کیا گیا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پرگریٹر اقبال پارک میں پاکستان کے ساتھ آزاد کشمیر کے پرچم لہرائے گئے ہیں۔
کراچی: پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انسینو کے ملازمین مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
کراچی: کورنگی قیوم آباد کے علاقہ میں سڑک پر بارش کا پانی تاحال جمع ہے۔
کراچی: کورنگی کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو نیوالا ٹرک گرین بیلٹ پر چڑھا ہوا نظر آرہا ہے۔
کراچی: کورنگی صنعتی علاقے کو جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
کراچی: کورنگی صنعتی علاقے کو جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
کراچی : جشن آزادی کے سلسلہ میں شارع فیصل پر واقع ایک عمارت پر برقی قمقوں کی مدد سے بنایا گیا قومی پرچم ۔
کراچی : جشن آزادی منانے کے جذبے سے سرشار ایک بچے نے قومی پرچم والے بیچ لگارکھے ہیں۔
کراچی: پیپر مارکیٹ میں ایک معمر شہری نے جشن آزادی کے حوالے سے وگ پہن رکھی ہے۔
کراچی: لاک ڈاؤن کے بعد بڑی تعداد میں شہری سی ویو پرمحظوظ ہورہے ہیں۔
کراچی: لاک ڈاؤن کے بعد بڑی تعداد میں شہری سی ویو پرمحظوظ ہورہے ہیں۔
کراچی:شاہراہ فیصل پر جشن آزادی کے موقع پر بنایا گیا قائداعظم کے مزار کا خوبصورت ماڈل۔
کراچی : شاہراہ فیصل پر جشن آزادی کے موقع پر بنایا گیا شاہ فیصل مسجد کا خوب صورت ماڈل۔
کراچی : شاہراہ فیصل پر جشن آزادی کے موقع پر بنائے گئے باب خیبر کے ماڈل کے سامنے خواتین سیلفی بنارہی ہیں ۔
لا ہور: صدرسنی تحر یک پنجاب علامہ مجاہد عبدالرسول کلمہ والی مسجد کینال روڈ پر جشن آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کررہے ہیں۔
لاہور باغ جناح میں آنے والے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور : لبرٹی چوک کی گرین بیلٹ پر لہراتا کشمیر کا پر چم دلکش نظارہ پیش کررہا ہے۔
لاہور : باغ جناح میں آنے والے بچے سلائیڈ لے رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں سیروتفریح کیلئے آنے والی فیملی سیلفی بنارہی ہے۔