Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 18 اگست 2020 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم کی قیادت میں انٹرفیتھ ..
لاہور: صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم کی قیادت میں انٹرفیتھ پالیسی کوحتمی شکل دینے کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔
منگل
18
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
18
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : داتا دربار کے باہر پرندے فروخت کرنے والی خاتون دوپہر کے وقت آرام کر رہی ہے۔
لاہور: ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک اچھی کارکردگی پر پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی سر ٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص خریدنے کیلئے چشمہ پسند کر رہا ہے۔
لاہور : رنگ ساز معاش کیلے فکر مند دکھائی دے رہے ہیں۔
لاہور : ایک چرواہا اپنی بھیڑیں چرانے کے لئے لے جارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گھر یلو سجاوٹ کے لئے ٹوکریاں تیار کر رہا ہے۔
لاہور : ایک باریش درزی اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے کپڑے سلائی کر رہا ہے ۔
لاہور : ضلعی حکومت کا اہلکارمحرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے کربلا گامے شاہ کے باہر سٹریٹ لائٹ تبدیل کر رہا ہے ۔
لاہور : ضلعی حکومت کا اہلکارمحرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے کربلا گامے شاہ کے باہر سٹریٹ لائٹ تبدیل کر رہا ہے ۔
لاہور : شالیمار باغ کی سیر کیلئے آنے والے بچے خطرناک طریقے سے دیوار پر بھاگ رہے ہیں جوکسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک ملاقات کر رہے ہیں ، میر ایوب خان اور رکن قومی اسمبلی امجد علی خان بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یو نیورسٹی میں چار روزہ بین الا قوای پیشنٹ سیفٹی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ دیگر عہدیدارں کے ہمراہ سارک چیمبر کے صدر افتخار علی ملک کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لا ہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے سیمنٹ پلانٹ لگانے کے عمل پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی : سڑک کنارے پیڈسٹل برج کے نیچے گل فروش گلد ستے تیار کررہے ہیں۔
کراچی : سڑک کنارے پیڈسٹل برج کے نیچے گل فروش گلد ستے تیار کررہے ہیں۔
کراچی: لیاری شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ اور بہار کالونی میں سیوریج کا نظام انتہائی خستہ ہے جس وجہ سے کئی ماہ سے سیوریج کا پانی جمع ہے اور عوام اذیت کا شکار ہیں۔
کراچی : محمود آباد میں بچے جھولوں سے محفوظ ہورہے ہیں۔
کراچی : شہر میں ہوڈنگ بورڈ کو ہٹانے کے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بلوچ کالونی پل کے قریب ہوڈنگ بورڈ لگا ہوا ہے۔
کراچی: آٹو رکشہ میں خواتین ڈرائیور کی نشست کے ساتھ بیٹھی ہیں جسے کے باعث حادثہ بھی ہوسکتا ہے۔
کراچی: پرانا حاجی کیمپ پر کچے نالے سے خطرناک طریقے سے گذررہے ہیں یہ غفلت حادثے کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
کراچی: ایمپریس مارکیٹ میں ایک مداری شہریوں کو بندر کا کرتب دکھا رہا ہے ۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر سٹال ہولڈر نے موسمی پھل فروخت کیلئے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ پر دکاندار زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ پر دکاندار زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے دکاندار نے علم وتعز یعے سجا رہا ہے ۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور:صد رسنی تحریک پنجاب علامه مجاہد عبدالرسول سنی تحریک بادامی باغ یونٹ کے زیراہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور : باغ جناح میں صبح کی سیر کیلئے آنے والا شہری بلیوں کو گوشت ڈال رہا ہیں۔
لا ہور: شہری جیلانی پارک میں صبح کی سیر کررہے ہیں۔
لاہور اپنی فیملیوں کے ہمراہ باغ جناح میں صبح کی سیر کیلئے آنے والا بچے کود میں مصروف ہیں۔